اے خان : یہاں بہت سی لڑکیاں ہیں جو شادی نہیں کرنا چاہتیں۔:confused:
بی خان : تمہیں کیسے معلوم ؟:eek:
اے خان : میں سب سے درخواست کر کے دیکھ چکا ہوں۔ :bulgy-eyes:
زبردست عبداللہ بھائی!
آپ تو چھپے رستم نکلے ۔ :applause::applause::applause:
بہت خوبصورت تحریر ہے ، مجھے دل سے پسند آئی جبھی محفل میں شامل کی۔ :)
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!