عموماً افسانوں میں انجام ایسا ہی رکھا جاتا ہے کہ قاری پڑھ کر بھونچکا رہ جائے۔
اس افسانے میں ہجوم کی نفسیات بیان کی گئی ہے کہ ہجوم اگر کسی بات پر مشتعل ہو جائے تو پھر اُسے کسی دلیل، کسی منطق کی ضرورت نہیں رہتی۔ اکثر لوگوں کو تو اصل بات کا علم تک نہیں ہوتا لیکن وہ پھر بھی سنگ زنی میں آگے آگے...