’’سرمد خان ‘‘ کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا
میں کسی وجہ کہ محفل میں نہ آپا یا سو تاخیر سے سہی یہ افسوس ناک خبر پہنچا رہا ہوں کہ اردو محفل کے دیرینہ رکن ’’ سرمد خان ‘‘ جنہیں محفل کے ایک منتظم نے اپنی بات سے اختلاف کی پاداش میں (مبینہ طور پر) معطل کردیا تھا ، گزشتہ جمعرات کو جنوبی افریقہ...
شکریہ بابا جانی ، میں نے تحسین کو کہا تھا مگر موصوف مرضی کے مالک ہیں،
خیر آج شام وہ کراچی آرہے ہیں وہ لتے لوں گا کہ یاد کریں گے ،
احمد ہمیش صاحب کا کرم ہے کہ تشکیل کے باوجود دیگر جرائد پر اپنی شفقت روا رکھے ہوئے ہیں ،
بہت بہت شکریہ والسلام
بھئی یہ میرا کے ماموں (لالچی ) ہیں ان کے ہمراہ ، میرا نے شادی نہیں ، وہ خود کہہ تو رہی ہے ، یہ تو صرف شبِ براء ت کے پٹاخے خریدنے کا معائدہ ہوا ہے اسٹامپ پر ، ہاہاہاہ