رہنے دیں ، نئی لڑی تو بنالی ، سابقہ کا جدول نہیں بنا یا کتنی ہی لڑیوں سے ، اے بھئی اگر سعود میاں بیگم (:blushing:) کو پیارے ہوہی گئے ہیں تو کوئی اور سیکھ لے جدول بنانا۔
ادی معاملہ بھی یہی ہے کہ میں نے فورم کو محض دل لگی ، وقت گزاری کا زریعہ نہیں بنایا ، یہ میری زندگی کا حصہ بن چکا ہے ،( سو تیلا سلوک اسے نہیںکہتے ) ۔۔ اور یہی شاید میر ی غلطی اور کمزوری ہے ، میں اپنی اسی کمزوری کو دور کرنے کی وجہ سے ۔۔۔ یہ سب خرافات بک رہا ہوں۔ لیکن کیا کروں ۔ ان دنوں ذہن...
شکریہ مینا باجو، باقی سبھی احبا ب ، ظفری بھائی میری ان کے والد سے گفتگو رہی ہے میں نے محفل کے سبھی دوستوں کی طرف سے تعزیت کی ہے ،
جو نام یاد رہے ،،، ان کے نام لیکر باقی اجتماعی طور پر۔ آپ کی طرف سے بھی۔۔۔۔۔ باقی مینا باجو بھی اپ ڈیٹ کرتی رہیں گی ۔ شکریہ
یہ تصویرں دیکھ کر جی مچلنے لگا، مگر جب میں کچھ بکواس کروں گا تو امریکی و طاغوتی پٹھو ، بغلیں جھانکتے پھریں گے ۔، ۔۔
( پہلے بلوہ فساد، پھر مدد کی آس، پھر اسلحہ ساز فیکٹریوں کے منھ کھول دیے جاتے ہیں ) ۔۔۔ یہ ہے اصل راز
یہ کس اساس پر کہا خوشی بہن ، کوئی وجہ تو ہوگی نا۔:yawn:
( فی الحال فیصلہ اٹل ہے جانے کا ، بس کچھ کام سے رکا ہوں ، )
گڑیا رانی ، سہیلی بھی نہ رہی اور پہیلی بھی ۔:nailbiting:
جیتی رہو بھیا کی جان ۔
ویسے فہیم سے بات ہوئی تھی اسے معلوم ہے کہ کیا بات ہے، سو پہیلی نہیں رہی ۔
سبھی احباب جمع ہیں ایک ہم ہیں کہ بس خاک اڑائے چلے آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ۔جانے کیوں
ارے ارے ۔۔ یہ انکشافات کا موسم ہے کیا ؟ :eek:
یعنی آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ معلم الخر ہیں ، ہاہاہا
صاحب ، بس کسی دن چھری نہ چلانا سکھا دیں ، اصطبل میں تو قتال فی الگھاس ہوجائے گا،۔ ہاہاہہا
شکریہ ،...
ارے ارے /۔/ یہ کیا فاتح انکل کیا بحر میںبحور کو سمانے کا ’’ تجربہ ‘‘ تو نہیں کررہے کہیں۔؟
خیر اب میں مصرع دیتا ہوں ، یوں ہی بیٹھے بیٹھے ہوگیا ، سوچا غزل کرلوں ، مگر یہاںپیش کررہا ہوں۔
مصرع برائے گرہ ------ ’’اسیرانِخمِ زلفِ غزل ہیں ‘‘
ایک کوشش ہماری :
یہاں پر آنے والے سارے احباب...