قبلہ ، بس یوں جان لیںکہ اب جی نہیں لگتا ، یہاں ، پھر ہم میں برداشت بھی ختم ہوگئی ہے ۔ کیا کریں ، :brokenheart:
آپ کیسے ہو ، کندھے کا درد کم ہوا، کوئی ملاقات کا عندیہ دیجیے ، سال بھر سے زائد ہوگیا ہے ملے ہوئے ۔ کیوں :sad2:
( کم از کم عمار کے ساتھ نہیں ، آپ الطاف حسین کا بھی کہیں گےمیں مان...