شکریہ ادی ، ہر بار نیا تجربہ کرنے کے لیے ۔ :biggrin:
اور شکریہ حروف کی تکرار سے گریز کے لیے ۔:grin:
*رمضان میں سحری اور افطاری میں وہ خاص ڈش جو آپ کے گھر ضرور بنتی ہے اور جسے کھانا آپ ضرور ی سمجھتے ہیں جس کے بغیر آپ کو افطاری و سحری ادھوری و نامکمل لگتی ہے؟؟؟
چائے ہی واحد ’’ ڈش ‘‘ ہے ،...