نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    چھ فٹ کے مراسلے میں میں میں میں کے علاوہ کچھ نہ ملا ، ہاہاہ
  2. مغزل

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    نہیں جو بعد میں مشرف انکل نے بنائی تھی کہ کون کون بچ گیا ہے ،
  3. مغزل

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا یہ تصویر ایک موبائل سروس کمپنی کے لیٹر پیڈ سے ماخوذ ہے : شکریہ انتباہ : فون نمبر کے بقایا ہندسوں کو فوٹو شاپ میں کریدنے کی کوشش نہ کیجے، ہم نے ’’ پکا ‘‘ انتظا م کر رکھا ہے ۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    جناب ایسا بھی نہیں کیو ں کہ ’’ گھوڑا گھاس سے دوستی کرے تو کھائے گا کیا ‘‘
  5. مغزل

    ضمیر جعفری مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار میں روزے سے ہوں - سید ضمیر جعفری

    کیا کہنے جناب ، کیا ذوقِ سلیم ہے واہ ، سبحان اللہ ، بہت شکریہ فرداً فرداً سبھی پیش کاروں کا،
  6. مغزل

    میر ہر ذی حیات کا ہے سبب جو حیات کا ۔ میر تقی میر

    شکریہ سخنور صاحب ، سخن نوازی کے لیے ، لاجواب کلام ہے واہ واہ بہت عمد ہ ، والسلام
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ٹھہریں جناب میرا سلام اس دفتر کا متحمل نہیں ہوسکتا آپ جواب دیجے تاکہ ہم جائیں ، والسلام
  8. مغزل

    جنرل آصف نواز کے بھائی شجاع نوازکاایک اور انکشافا ت

    اچھا کیا ہے ۔۔ شکریہ
  9. مغزل

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    لوجی یہ کچھ اور ہی قضیہ ہے : ماخذ جناح پور کے نقشے میں نے خودبرآمدکیے تھے‘میجر(ر)ندیم ڈار کراچی (ٹی وی رپورٹ) میجر ریٹائرڈ ندیم ڈار نے کہا ہے کہ 1992ءکے آپریشن کے دوران میں نے خود الکرم اسکوائر جہاں ایم کیو ایم کا ہیڈ کوارٹر تھا اور الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیر وسے جناح پور کے نقشے برآمد...
  10. مغزل

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    بھیا، یہ جملہ بول کر آپ ، شوکی یا فرقان تو بننے سےرہے ، ہاہہا خیر۔ میں نے آج سحری میں ، کھڑے مسور کی دلیا سے لذتِ کام و دہن کا حق ادا کیا ،
  11. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    یہ جیہ اور سعود میاں‌کہاں علی الصبح محفل گردی کرتے پھر رہے ہیں ، انہیں نینو نہیں آتی کیا ۔
  12. مغزل

    بات ایسی ہوئی ہے کیا صاحب؟ - سرور عالم راز سرور

    کیا کہنے کاشفی بھائی ،و اہ ، بہت خوب انتخاب و پیش کش ہے واہ ، لاجواب
  13. مغزل

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    مہوش بہن ، اس پر حیرت نہ کریں ، یہ ان کا دین دھرم ہے ، اور اس معاملے میں جماعت ہٹ دھرم ہے ، ۔۔ سو معاف کردیں (‌یہ نہیں کہوں گا کہ ’’بچہ ‘‘ ہے اور معاف کردیں ) یہ نہیں سدھریں گے ۔ آپ خوش رہیں ، اور اتنے محاذ نہ کھول کر بیٹھ جائیں،
  14. مغزل

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    لگتا ہے ، یہ اونٹ اب بیٹھنے کا نہیں ، خیر ، ہم بھی نکیل سے زخمی نہ کردیں تو ہمارا نام ’’ متحدہ ‘‘‌نہیں ۔ ہاہاہہاہ
  15. مغزل

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    کیا کہنے علی فاروقی صاحب ،و اہ ، جی خوش کردیا ، ماشاا للہ کیا خوب انتخاب ہے واہ ، سلامت رہیں صاحب
  16. مغزل

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ناظمین سے گزارش کہ ، اس موضوع پر لڑیوں کو یکجا کردیا جائے ، تاکہ جواب دہی میں‌میں آسانی ہو سکے، والسلام
  17. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    لیجیے مزاح پارہ پیش ہے ۔ سحر ہونے سے پہلے ہی جو ککڑ بانگ دیتا ہے تو ملا جی اسے پھڑ‌کر شجرسے ٹانگ دیتا ہے اسے ہن کوچ کہیے گا کہ ڈنگر ڈاکٹر اے دوست جو ہاکی کھیلنے کے واسطے بھی ڈانگ دیتا ہے ( معافی کیجے گا آج رگِ ظرافت پھڑک اٹھی تھی سو ایسا ہوگیا )
  18. مغزل

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    کیا کہنے باذوق صاحب ، شکریہ ، اور دل پاکستانی ، جواب کا شکریہ ، کم از کم یہ لڑی تو خوامخواہ کی بحث سے بچ جائے گی ، شکریہ
  19. مغزل

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    مہوش بہن ، ہم لاجواب ہوگئے آپ کے دلائل سے ، اب ذرا عدالت بھی چلی جائیں‌، یا متحدہ کو یہ ’’ ثبوت ‘‘‌دے دیجیے تاکہ وہ اپنے داغ دھو سکیں ، یہ نہ 18 سال بعد یا د آئے ۔ میں پھر وہی بات کروں گا کہ میں اپنے مراسلوں کی بات کرتا ہوں ، آپ نے میرے ’’ ثبوت ‘‘ پر کچھ کیوں نہیں فرمایا جو ایم کیو ایم کے خلاف...
  20. مغزل

    بولیویا:فٹبال میچ کے بعد شائقین کیلئے دل ہلا دینے والا تماشہ

    کراٹے بندروں سے سیکھا گیا فن ہے اور فٹبال گدھوں سے ، ہاہاہاہہاہ
Top