سچ کہا صاحب یہ تو عجلت میں ہوگیا۔۔ :(
صاحب اب فِیل کیا یا فیَل کیا ہے ، ہمارا صدیوں پرانا تعلق ہے ، ہاںیہ ضرور ہے کہ ’’ ایاز ‘‘ نہیں کیا :rollingonthefloor:
صاحب ، اب ہر کوئی شمشاد تو ہو نہیں سکتا، کہ 85 ہزار مراسلے لکھ مارے :applause: ۔ اور غلطی بھی نہ کرے :applause:۔( بچہ ہے سمجھ جائے...