یاد کی بچی ، تکلیف دے کر خوشی ہوتی ہے نا تجھے ، ویسے پاجی پاجی کرتی تھی، یہ کوئی طریقہ ہے یار، میرے پاس تو رابطہ نمبر بھی نہ تھا کہ تمھاری کلاس لیتا ، خرم سے بھی کہلوابھیجا، مگر جواب ندارد، شمشاد صاحب سے جتنی بار معلوم کیا ، انہوں نے ٹہلا دیا کہ اب وہ نہیں آئے گی ، یار یہ کوئی طریقہ تو نہ...