ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ
سب سے پہلے تو شمشاد بھائی و دیگر منتظمین سے گزارش کرنی تھی کہ کیا کسی صورت میرے مراسلے مجھے کسی ایک جگہ محفوظ مل سکتے ہیں ، میں انہیں ڈاؤن لوڈ کرکے محفوظ کرنا چاہتا ہوں ، ممکن ہو تو بتا دیجیے گا،
محفل کے دوستو !
میرے اس بزم میں تقریباً دو سال...