نتائج تلاش

  1. مغزل

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    زیک صاحب نے ’’ وعدہ ‘‘ تو خیر نہیں کیا ، مگر ’’ تیرے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا ‘‘ کیوں لگ رہا ہے سب کو۔
  2. مغزل

    صوبائی وزیرسسی پلیجو کوعاشقانہ خطوط ، افسر نے معافی مانگ لی

    فلاپی کیپ والے انکل، ماڈل کی پاکستان سے ” ترستی یافتہ ‘‘ ملک میں یہی قدرو منزلت ہے ۔:biggrin: :yawn: واہ واہ ۔:rockon:
  3. مغزل

    بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری

    بہت شکریہ جناب ، مگر یہ تو میں ’’ نظیر اکبر الہ آبادی ‘‘ کے نام سے پڑھ چکا ہوں ، یہ کیا مخمصہ ہے ؟
  4. مغزل

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    صدیق بھائی ، اللہ تبارک و تعالیٰ امی حضور کو صحتِ‌کاملہ عاجلہ عطافرمائے ، آمین ثم آمین اللہ تبارک تعالی ٰ بیمارانِ‌کربلا کے صدقے سبھی بیماروں بشمول امی حضور کے صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین۔ ( معذرت کہ لڑی تاخیر سے دیکھی )
  5. مغزل

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    ( ایک مراسلہ پہلے10منٹ بھی لکھا تھا مگر نیٹ کی وجہ سے شامل نہ ہوا ) کیا میرے مراسلے کسی ایک فائل کی صورت مل سکتے ہیں، ؟ خاص طور پر ادبی حوالے سے ، پسندیدہ کلام و دیگر متفرقات۔ اگر ایسا ہوجائے تو دعا ئیں دیتے نہ تھکوں گا، انشا اللہ یا ایسا ہوجائے کہ کسی جگہ محفوظ کرلوں ؟ وہ طریقہ ؟...
  6. مغزل

    کھیل کی تجویز۔۔مصرعہ لگائیں

    کیوں نہیں ، آپ مصرع لکھیں میں حاضر ہوں ، قسم توڑ‌سکتا ہوں دل نہیں ، شکریہ راجہ جی
  7. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    سارہ پاکستان ، محسن حجازی و دیگر کیا عید پر ہی آئیں گے سویاں کھانے ؟
  8. مغزل

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    سرِ‌تسلیم خم، شکریہ مجھ سے غلطی ہوئی ، ( مذکورہ مراسلہ حذف یا مدون کردوں اجازت ہوتو ؟)
  9. مغزل

    خود کلامی

    ماشا اللہ بہت خوب غزنوی صاحب، مبارکباد قبول کیجے ، باقی کا اساتذہ کرام کا ہے ، سو رسید حاضر ہے ۔
  10. مغزل

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    شکریہ باجو ، یقینا وہ ایسا ہی تھا کہ سحر انگیز شخصیت تھی سرمد کی ، ۔۔
  11. مغزل

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    بہت شکریہ باجو ، تاز ہ معلومات کے مطابق: سرمد کو قتل کیا گیا رمضان میں اس کے والد اور دیگر افراد پاکستان آگئے اور سرمد کاروبار سنبھالنے کے لیے وہاں چلے گئے ، 60000 ڈالرز کیش چھیننے پر یہ قتل ہوا، خنجر کے وار سے زخمی ہوئے مگر جانبر نہ ہوسکے ، دل میں پیوست ہوگیا تھا، آخری اطلاع کے مطابق ، ایک...
  12. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    شمشاد انکل کہاں ہیں اس لڑی میں نہیں آتے کیا ؟ عندلیب کا معاملہ ہم نے اللہ پر چھوڑ دیا ہے اور عندلیب نے بے بیوں پر ۔۔ ہاہاہ
  13. مغزل

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    بہت شکریہ علی ذاکر صاحب ، یہ پوسٹ آج دیکھی ہیں ، تاخیر کی معذرت
  14. مغزل

    رقعاتِ بیدل یعنی بیدل کے خطوط (فارسی) ڈاؤنلوڈ کریں۔

    بہت شکریہ سخنور صاحب ، میرے لیے ایسا ہی ہے جیسے ’’ مرغے کو ہیرا مل جائے اور وہ چونچ مار کر کہے ، اے کاش تیری جگہ دانہ ہوتا ‘‘
  15. مغزل

    کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ۔ خورشید احمد

    شکریہ زونی بٹیا، ماشا اللہ ، ( ار ے بھئی شمشاد انکل کہا‌ں رہ گئے ، لڑی کا کانٹا بدل دیں ، گاڑی غلط ٹریک پر آگئی ہے )
  16. مغزل

    آنکھیں بولتی ہیں !

    علی ذاکر صاحب ماشا اللہ بہت خوب پیش کش ہے ، بہت عمدہ ، سلامت رہیں مجھے تو گھڑی والی زیادہ پسند آئی جس میں آنسوں کے ساتھ ہندسے بھی بہہ نکلے ہیں۔
  17. مغزل

    بات ایسی ہوئی ہے کیا صاحب؟ - سرور عالم راز سرور

    اچھا ، ۔۔ تو پھر ٹھیک ہے ، میں سمجھا نہ تھا اس لیے پوچھ لیا کہ یہ میمی کیا ہوتا ہے ، کہیں فراعین والی ممی تو نہیں لکھ دیا ، ہااہاہ
  18. مغزل

    دیوانِ بیدل و کلیات عرفی ڈاؤنلوڈ کریں!

    شکریہ نظامی صاحب ،وارث صاحب و دیگر صاحبان
  19. مغزل

    1998 ء میں کئے گئے ایٹمی دھماکے ناکام ہوگئے تھے،بھارتی سائنسدان کا اعتراف

    فی الحال جسونت جسونت کھیل رہا ہے ، بعد میں اس طرف آئے گا بھارت ۔
  20. مغزل

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    وارث‌ صاحب ’’ میں ایک میاں ہوں ‘‘‌ ( ایں چہ معنی دارد) ۔۔۔ ؟
Top