نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خیبر پختونخوا میں منگل کو عیدالفطر منانے کے بعد گزشتہ روز سرکاری طور پر صوبے بھر میں روزہ کیوں رکھا

    کے پی کے میں 29 روزے پورے کرنے کیلئے (جمعہ کو) قضا روزہ رکھا گیا۔ قضا روزہ رکھنے کا اعلان سرکاری سطح پرکیا گیا۔ عوام نے مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد 28 روزے مکمل ہونے پر ہی عید الفطر منالی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کے پی کے میں ماہ رمضان کے 29 روزے پورے کرنے کی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غریب کسان کے گھر2 جڑواں بچوں کی پیدائش ،نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھ دیئے

    دنیاپور میں ایک غریب کسان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ محمد شریف نامی اس کسان نے اپنے بچوں کے نام ''نواز شریف '' اور ''شہباز شریف'' رکھ دئیے۔ محمد شریف نے کہا کہ عید کے موقع پر میرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش سے عید الفطر کا مزہ دوبالا ہو گیا ۔ لنک
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    قبر کی کھدائی کے دوران تاریخی نواردات برآمد مردان کے نواحی علاقہ شیخ یوسف کلے میں رحیم زادہ نامی شہری کی والدہ کے انتقال ہونے پر متوفیہ کے لئے مقامی قبرستان میں قبر کی کھدائی کے دوران آڑھائی ہزار سالہ بدھا کے بڑے سائز کٹے دھڑ کی حامل دو مجسمے برآمد ہوئے جس کی اطلاع فوری طورپر تھانہ صدر...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

    ویسے چکر دینے کے تو آپ بھی ماہر ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عید اور دعوتیں لازم و ملزوم !!!

    رمضان کے روزے رکھنے کے بعد تمام مسلمانوں نے عیدالفطر کی خوشی منائی ہے۔ عید کے تین روز تو گزر گئے مگر دعوتوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ ابھی کئی روز تک عید کی دعوتیں جاری رہیں گی اور رشتہ دارو دوست احباب ایک دوسرے کے گھر ملنے کی غرض سے عید کی خوشیاں بانٹنے جائیں گے۔ساتھ بیٹھ کر گپ شپ بھی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کے چند چھوٹے ممالک

    ویٹیکن سٹی (رقبہ - 0.44 مربع کلومیٹر): اٹلی کے بالکل درمیان میں واقع ویٹیکن سٹی دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ ایک گاؤں سے بھی چھوٹا، جس کی پوری سرحد آدھے کلومیٹر سے بھی کم ہے۔ 20 منٹ میں اس کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں پیدل ہی پہنچا جاسکتاہے۔ موناکو (2.02 مربع کلومیٹر): موناکو فرانس کے ساتھ...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ” انسان “ رب کی وہ ناشکری مخلوق ہے جس کے وہ سب سے زیادہ لاڈ اٹھاتا ہے۔

    ” انسان “ رب کی وہ ناشکری مخلوق ہے جس کے وہ سب سے زیادہ لاڈ اٹھاتا ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    امین بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی تمام برکتیں عطا کرے ۔آمین

    امین بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی تمام برکتیں عطا کرے ۔آمین
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ نہیں پھر کیا ہوَ ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں شاید یہ درست رہے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار بار نگاہوں سے چوم کر دیکھا لبوں پہ اس کے وہ پہلی سی اب مٹھاس نہیں اسلم آزاد
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اپنے جسم کی سرگوشیوں کو سنتا ہوں ترے وصال کی ساعت نکلتی جاتی ہے شہریار
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے تہذیب حافی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم تیرے ہونٹوں کی لرزش کب بھولے ہیں پانی میں پتھر پھینکیں اور لہریں دیکھیں تہذیب حافی
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری خاموشیوں میں لرزاں ہے میرے نالوں کی گم شدہ آواز فیض احمد فیض
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مڑ کے دیکھا تو ہمیں چھوڑ کے جاتی تھی حیات ٭ ہم نے جانا تھا کوئی بوجھ گرا ہے سر سے -زاہدہ زیدی

    مڑ کے دیکھا تو ہمیں چھوڑ کے جاتی تھی حیات ٭ ہم نے جانا تھا کوئی بوجھ گرا ہے سر سے -زاہدہ زیدی
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زندگی کے اداس رنگ

    :noxxx::noxxx::noxxx:
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ یہ کیا بات ہوئی
Top