نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہی ساقی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    ماشاءاللہ ، اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائیں ۔آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعاگو ہیں آپ کے لیے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر تو ایسا محسوس ہو رہا کہ سب عید الفطر کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ وعلیکم السلام
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائبانہ آپ کی قدم بوسی کے لیے حاضر ہوں ،قبول فرمائیں وعلیکم السلام
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہیں مگر ہم روزے سے ہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں ٭ ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت۔منظر بھوپالی

    اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں ٭ ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت۔منظر بھوپالی
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قرآن کوئز 2019

    وَاِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِالْاُنْثٰى ظَلَّ وَجْهُهٝ مُسْوَدًّا وَّهُوَ كَظِيْمٌ ۔سورہ النحل 58 اور جب ان میں سے کسی کی بیٹی کی خوشخبری دی جائے تو اس کا منہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ غمگین ہوتا ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرقند والے تو ایسی چالبازیوں کی خوب حوصلہ افزائی کیا کرتے ہیں
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ اسے ہماری ہوشیاری جانے بھیا۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا، دنیاداروں کا گھر، اپنا کیا

    واہ بہت خوب بہت شاندار زبردست بلکل سچ بیاں کیا ،بہت اعلی ماشاءاللہ ، امجد بھائی بہت لاجواب غزل پیش کی ، سلامت رہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا خوبصورت ابتدا فرمائی ، وعلیکم السلام
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عدیل ہاشمی بھائی آپ کا سالگرہ مبارک ہو۔

    عدیل ہاشمی بھائی آپ کا سالگرہ مبارک ہو۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کیا عذاب ہے، سب اپنے آپ میں گُم ہیں زباں مِلی ہے ، مگر ہم زباں نہیں مِلتا ندا فاضلی
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذرا سی دیر میں دل میں اترنے والے لوگ ذرا سی دیر میں دل سے اتر بھی جاتے ہیں کاشف حسین غائر
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کورا کاغذ مجھے اشکوں میں بھگو کر بھیجا کتنا انصاف کیا اس نے ، مضامین کے ساتھ طاہر جمیل
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم کے چنے ہوئے لوگ ہی دوسروں کا درد چنتے ہیں،یہ اعلی ظرفی ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی ۔

    اللہ کریم کے چنے ہوئے لوگ ہی دوسروں کا درد چنتے ہیں،یہ اعلی ظرفی ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مزاحیہ اشعار

    یہ بات بھی کوئی پوچھنے والی ہے کیا۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کیا بات ہوئی بھلا
Top