You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
لو ہمارا جواب وعلیکم السلام
-
گھبرائیں نہیں ، چائے کی فضیلت پوچھنے والوں کو لائن بنانے کا کہا ہے
-
وفا خالق بحروبر کو نبھانے کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیے
-
ٹائم پاس کا سلسلہ لگتا ہے
-
قواعد کے مطابق سیدھی لائن لگا لیں اور پرسکون رہیں
-
-
دواخانے میں بھی تو سلام لکھا ہوتا ہے
-
ذرا ٹھہرئیں ہم سلام کا جواب تو دے لیں
وعلیکم السلام
-
ظروف بھر کے چائے کا رکھ نا ہے باوقت افطار
-
زبردست آپ نے موقع کا خوب فائدہ اٹھایا ،
وعلیکم السلام
-
صبح کا وقت بھی کافی ٹھنڈا اور سکون بخش ہوتا ہے
-
شدید جذباتی انداز میں ہم نے تہیہ کر لیا
-
-
رہنے دیں شاہ جی ایسے لفظی فتوے تو یہاں زبان زد عام ہیں
-
ضرور کچھ ایسی ہی پابندی ہم سب پر بھی لاگو ہے