ماشاءاللہ
محترمہ لاریب اخلاص صاحبہ نے اپنا یک ہزاری منصب پالیا۔
ہم محترمہ لاریب اخلاص صاحبہ کو پہلے ہزاری منصب کی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
لاريب اخلاص آپ کی اردو محفل میں آمد خوشگوار اضافہ ہے ،
اس مبارک منصب پرتحائف آپ کی نظر کرتے ہیں ۔
آپ کے لیے محبت بھری پر خلوص...
وہ میری کالج کے زمانے کی دوست تھی 40 برس بعد ایک دن شاپنگ مال میں ملاقات ہو گئی۔
باتوں کے دوران کہنے لگی کہ "میں نے ماسٹر کر لیا تھا"۔
میں نے بھی ڈبڈباتی آنکھوں سے کہا "تمہارے چلے جانے کے بعد میں نے بھی استانی کر لی تھی۔