مبارکباد لاریب اخلاص صاحبہ کو منصب یک ہزاری مبارک

n4hr_12972155041.gif

ماشاءاللہ
محترمہ لاریب اخلاص صاحبہ
نے اپنا یک ہزاری منصب پالیا۔
ہم محترمہ لاریب اخلاص صاحبہ کو پہلے ہزاری منصب کی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

771b450a45e1b7b60b5c1b00ffde7b5e1999fe3a_00.gif

latest

لاريب اخلاص آپ کی اردو محفل میں آمد خوشگوار اضافہ ہے ،
اس مبارک منصب پرتحائف آپ کی نظر کرتے ہیں ۔

0_75701_d3ae366e_orig.gif

congratulations-flowers-animated-6.gif

barre-coeur-animt.gif

آپ کے لیے محبت بھری پر خلوص دعاؤں کا گلدستہ

اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین
 
لاريب اخلاص

لائبریرین

ارررے!
یہ تو میرے لیے حیران کن اور خوشی کی بات ہے میرے پاس الفاظ نہیں شکریہ کے لیے۔
محترم سر کیا بات ہے آپکی۔خوب نظر رکھتے ہیں۔
آپ اچانک ہی خبر سنا دینے والی اردو فورم کی اہم شخصیت ہیں خوشیوں میں پیش پیش!
سچ! سر اچھا نہیں بہت اچھا لگا:)
اللہ جی آپ کو وہ سب کچھ عطا کریں جس سے آپکو سکون اور خوشی ملے اور دونوں جہاں میں عزت کامیابی ملے یونہی خلوص کی عمر دراز کرتے رہیں آمین
جزاك اللہ خیرا
 
Top