مبارکباد لاریب اخلاص صاحبہ کو منصب یک ہزاری مبارک

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 3, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آمین ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,859
    مبارک باد قبول فرمائیے، لاریب! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    بہت بہت مبارکباد لاریب اخلاص صاحبہ !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    شکریہ!
    خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    بہت بہت شکریہ:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت مبارک ہو لاریب اخلاص صاحبہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,586
    ہزاری منصب اور اردو محفل کا نشہ بہت بہت مبارک ہو بہنا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,431
    مبارک باد قبول فرمائیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت مبارک ہو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    شکریہ سر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    شکریہ لڑکی:)
    لیکن یہ "نشہ" والا لفظ کچھ مناسب نہیں لگا اردو محفل کیطرف سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    بہت شکریہ خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مداخلت کی معذرت !
    لفظ نشہ کے حوالے سے پہلے بھی ایک محفلین ناراضگی کا اظہار کر چکے ہیں۔ ہمارے جانب سے دی گئی وضاحت آپ یہاں دیکھ سکتی ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,586
    جب ہم ہزاری منصب پہ فائز ہوئے تھے اور ہمیں یہ پیغام موصول ہوا تھا تو ہم بھی ذرا کی ذرا حیران ہوئے تھے۔ ہمارا خیال تھا کہ "نشہ" ایک منفی کیفیت کا نام ہے۔ شاید اس لفظ کے لغوی معانی کچھ اور بتاتے ہوں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    بہنا بہت بہت مبارک لاریب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    شکریہ
     
  17. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    نارضگی کے باوجود بھی "نشہ" اپنی جگہ پر قائم ہے۔ کوئی شک نہیں کہ اردو خوبصورت لفظوں سے بھری ،سجی پڑی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    لفظوں کے بھی ظرف ہوتے ہیں کوئی اعلیٰ تو کوئی کم، اس لیے ایسا لفظ لکھو ہی نہ جو منفی بنا دیں ذہن کو
     
    • متفق متفق × 1
  19. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,350
    بھیا بہت بہت شکریہ:)
    خوش رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر