مبارکباد لاریب اخلاص صاحبہ کو منصب یک ہزاری مبارک

لاریب مرزا

محفلین
لیکن یہ "نشہ" والا لفظ کچھ مناسب نہیں لگا اردو محفل کیطرف سے۔
جب ہم ہزاری منصب پہ فائز ہوئے تھے اور ہمیں یہ پیغام موصول ہوا تھا تو ہم بھی ذرا کی ذرا حیران ہوئے تھے۔ ہمارا خیال تھا کہ "نشہ" ایک منفی کیفیت کا نام ہے۔ شاید اس لفظ کے لغوی معانی کچھ اور بتاتے ہوں۔ :)
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
مداخلت کی معذرت !
لفظ نشہ کے حوالے سے پہلے بھی ایک محفلین ناراضگی کا اظہار کر چکے ہیں۔ ہمارے جانب سے دی گئی وضاحت آپ یہاں دیکھ سکتی ہیں ۔
نارضگی کے باوجود بھی "نشہ" اپنی جگہ پر قائم ہے۔ کوئی شک نہیں کہ اردو خوبصورت لفظوں سے بھری ،سجی پڑی ہے
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
جب ہم ہزاری منصب پہ فائز ہوئے تھے اور ہمیں یہ پیغام موصول ہوا تھا تو ہم بھی ذرا کی ذرا حیران ہوئے تھے۔ ہمارا خیال تھا کہ "نشہ" ایک منفی کیفیت کا نام ہے۔ شاید اس لفظ کے لغوی معانی کچھ اور بتاتے ہوں۔ :)
لفظوں کے بھی ظرف ہوتے ہیں کوئی اعلیٰ تو کوئی کم، اس لیے ایسا لفظ لکھو ہی نہ جو منفی بنا دیں ذہن کو
 
Top