زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
جی جی آپ آپا بی جمالو کا کردار بہت اچھی طرح نبھاتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #117
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
سر قدم بوسی قبول کریں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #116
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
اب دیکھنے کو بچا ہی کیا ہے ۔ دلی تو کب ہی کی لوٹ چکی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #115
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
ہماری ہڈیاں بھی ہماری طرح ڈھیٹ ہیں اتنی آسانی سے ہار مانے والی نہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #114
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
لو جی ابھی مہمانوں کے آنے نہ آنے کا پتہ نہیں اور منتظم جی نے مینو کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #112
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
مطلب کہ آپ راضی ہیں ہمیں لاش میں تبدیل کرنے کو۔ آپ آخر ہمیشہ ہماری امیدوں پر پورا ہی کیوں اترتے ہیں بھیا۔ کبھی تو غم غلط کرنے کا موقع دیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #111
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
شاہ جی ذرا دھیان سے ۔ملک میں پہلے ہی چاند کے معاملے پر فتنہ برپا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #110
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
اللہ کریم اس ہونے والی دعوت ملاقات کو ہم سب محفلین میں محبت اور اپنائیت کا باعث بنائیں ۔آمین اس طرح کی ملاقت والی دعوتیں ذہنی ہم آہنگی محبت اور خلوص میں اضافے کا مظہر ثابت ہوتی ہیں۔آپسی اخوت اور اپنائیت کا جذبہ بڑھتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #90
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
آپ کے پسندیدہ اشعار!
واہ
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,924
جون 9، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
اگر ہم زندہ نہ بھی پہنچ پائے تو غم نہیں ۔ بھیا ہمارا جست خاکی لے کر آ دھمکے گے دعوت میں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #89
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب
بھیا اگر ہماری جرورت پڑے تو آواز دے لیجیو ہم بھی اپنے بھیاز کے ساتھ آنے کی کوشش کر ڈالنے گا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #86
جون 9، 2019
فورم:
ذکر محفلین
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ کیا جینے کی نئی امنگ دی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10,824
جون 9، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھرپور کوشش رہی ہماری کہ ترتیب میں توازن قائم رہے مگر احباب ایک کے پیچھے ایک نئی صف بندی کرتے رہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #20,514
جون 9، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ اشعار
آپی جی یہ بات آپ کو کیسے پتہ لگی۔ لگتا ہے یہ مفتی صاحب کی کارستانی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #353
جون 9، 2019
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید اور دعوتیں لازم و ملزوم !!!
عظیم بھائی بھی یہاں ہی ہوتے ہیں۔ ماشاءاللہ خیروعافیت سے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8
جون 9، 2019
فورم:
کچن کارنر
عید اور دعوتیں لازم و ملزوم !!!
آپ اردو محفل کے محفلین ایم بلال کی سائٹ پاک اردو اسٹالر سے جمیل نوری نستعلیق انسٹال کریں لیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #7
جون 9، 2019
فورم:
کچن کارنر
عید اور دعوتیں لازم و ملزوم !!!
وعلیکم السلام اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔سب خیریت ہے۔ آپ سنائیں کیا حال احوال ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3
جون 8، 2019
فورم:
کچن کارنر
خیبر پختونخوا میں منگل کو عیدالفطر منانے کے بعد گزشتہ روز سرکاری طور پر صوبے بھر میں روزہ کیوں رکھا
یہ کرامات نہیں موجود حکومت کا طرہ امتیاز ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3
جون 8، 2019
فورم:
آج کی خبر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب یہ کیسے پتہ چلے گا کہ واقعی ہے یا کسی نے ایونہی بے پر کی چھوڑی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10,821
جون 8، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ بات تو درست ہے مگر ترتیب کا خیال رکھیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #20,510
جون 8، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top