خیبر پختونخوا میں منگل کو عیدالفطر منانے کے بعد گزشتہ روز سرکاری طور پر صوبے بھر میں روزہ کیوں رکھا

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 8, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کے پی کے میں 29 روزے پورے کرنے کیلئے (جمعہ کو) قضا روزہ رکھا گیا۔ قضا روزہ رکھنے کا اعلان سرکاری سطح پرکیا گیا۔ عوام نے مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد 28 روزے مکمل ہونے پر ہی عید الفطر منالی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کے پی کے میں ماہ رمضان کے 29 روزے پورے کرنے کی غرض سے قضا روزہ رکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ قضا روزہ رکھنے کا اعلان جمعرات کے روز سرکاری سطح پر کیا گیا تھا۔
    28 روزوں کے بعد عید الفطر منانے والوں نے گزشتہ روز قضا روزہ رکھا ۔
    کے پی کے میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد 28 روزے مکمل ہونے پر ہی عید منالی تھی جبکہ ایک روزے کی قضا پوری کرنے کیلئے جمعہ کے روز سرکاری سطح پر روزہ رکھنے کا اعلان کیا گیا۔
    لنک
     
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,551
    یوٹرن حکومت کی کرامات ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ کرامات نہیں موجود حکومت کا طرہ امتیاز ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر