انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کو آج ہم سے بچھڑے 3 برس بیت گئے ہیں۔
عبدالستار ایدھی نےدنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس قائم کی، انہوں نے یتیموں کی پرورش اور لاوارثوں کی کفالت کی۔ وہ قدرتی آفات اور حادثات میں متاثرین کی فوری مدد کے لیے پہنچتے تھے۔انہوں نے 1951...