نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج اردو زبان کے نامور شاعر و ادیب جناب احمد ندیم قاسمی کی برسی ہے ، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے !آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    آپ کی سمجھ آگئی نا ، بس اب خاموش ہو جائیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    سن لیں بھائی ان کی بھی سن لیں ، یہ بے چارے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی بھائی آپ کا بہت انتطار کیا پھر جا کر چائے پی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ایسا بھی نہیں ڈانٹتے کہ وہ اپنی تذلیل محسوس کرے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    صبر کریں ابھی ہم منتظمین کو آواز دیتے ہیں کہ آپ ہمیں ہراساں کر رہے ہیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    جب ہی آپ نے بھی مفتی سے مداری بنے کا سفر شروع کردیا ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    سیدھا سیدھا یوں بولیں کہ آپ ہاتھ آئے موقع کو ضائع نہیں کر چاہتے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    آپ پریشان نہیں جل کر کباب ہو رہے ہیں ہماری شہرت سے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    پی کر مکر جانا تو کوئی اپ سے سیکھیں ، یہ ابھی جو ملاقات گزری ہے اس میں خود ہم نے اپنے ہاتھوں سے آپ کا کو چائے پلائی ہے ، جس کے عین شاہد گواہ فاخر رضا بھائی ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    حد ہوتی ہے کوئی نا شکری کی بھی مفتی جی ، آپ نے تو مولانا فضل الرحمان کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    اگر ایسی بات ہے تو خود ہمارے لیے ایمبولینس کا تحفہ !!!!!!!!!!!!!!!
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    ہماری جانب سے سید عمران بھائی کے بے اصرار پر چائے کے کپ کا تحفہ !!!!!!!!!!!!
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    آپ کی اس ناشکرانہ ادا سے ہم تو عاجز آگئے ہیں بھیا ، کئی چائے کی پیالی ڈکار کر بھی ہمارا ادھار کھڑا ہے ۔
Top