نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھےآج صبح بیگم نے ڈانٹا حالانکہ وہ خود ہی فرش پر گری تھی میں تو صرف ہنسا تھا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    پاکستانی بولر شاہین آفریدی ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نسیم زہرہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا کریں ۔ اللہ کریم نسیم بہن کو صحت اور شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    برے لوگوں کو بھول کر اچھے لوگوں کی تلاش سے کہیں بہتر ہے کہ ہم لوگوں کی بری باتیں بھول جائیں اور ان کی شخصیت کے اچھے پہلو تلاش کریں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    محترمہ لاريب اخلاص صاحبہ اپ کو منصب دو ہزاری بہت مبارک ہو ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو کب کی پی چکا چائے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کھائیں گے ضرور کھائیں گے آم اور کھوئے والی قلفی
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    الف عین استاد محترم وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کی جدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    محمد تابش صدیقی بھیا عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    فرقان احمدبھیا ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے جگر مراد آبادی
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    قبلہ محترم محمد وارث اپنی مثال آپ ہے وہ بے مثال ہے یہ دیکھنا ہے کون مرا ہم خیال ہے محور نوری
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    ہادیہ بہنا وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے ناصر کاظمی
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    سید عمران بھائی شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ کیجیے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ وسیم بریلوی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    الف عین استاد محترم ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت الطاف حسین حالی
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    جاسمن آپی ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے منور رانا
Top