نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    ناعمہ عزیز بہن آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔ اللہ کریم آپ کو آئندہ زندگی میں خوشحالی اور صحت تندروستی کی نعمتوں سے سرفراز فرمائیں۔ آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ناعمہ عزیز بہن آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    ناعمہ عزیز بہن آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    بہنا آپ بھی اپنے اشعار سے اس لڑی کی رونق بڑھائیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تری آہٹ تھی یا باد صبا تھی

    واہ لاجواب کیا بات ہے یہ شعر تو ہمیں بہت پسند آیا۔ کیا کہنے ہیں بہنا ۔ سلامت رہیں ، ایسے ہی عمدہ کلام سے محفل سجاتی رہیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    ابھی تو رات ہو چلی ہے، کل دیکھتے ہیں ہم کس کو کیا تحفہ دے سکتے ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    بھیا ۔ مطلب ہم ان پڑھ ہیں مگر اتنے بھی نہیں کہ کہی سے نقل کر کے خود لکھ بھی نہ سکیں۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    ماشاءاللہ ، اللہ کریم آپ کو ہمیشہ کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں ۔آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف سینئر ترین اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

    پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر ترین اداکارہ ذہین طاہرہ کراچی میں 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع نے ذہین طاہرہ کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، وہ گزشتہ 2 ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔گزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد اداکارہ ذہین طاہرہ کو کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :silly::silly::silly:
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اور ہم ابھی رپورٹ کرکے جلدی سے اپنا مراسلہ حذف کرواتے ہیں ، نہ بانس ہوگا نہ بجے گی بانسری
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ان شاء اللہ ، آئندہ ملاقات کے موقع پر بھی آپ کو لازمی ٹیگ کریں گے ، محفل میں آتے جاتے رہا کریں ۔ آپ سید عمران بھیا سے ذاتی مراسلے میں رابطہ کرکے انھیں اپنا موبائل نمبر ارسال کر دیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :confused2: مطلب آپ نے تو بہت آگے تک کا سوچ لیا ، اچھا یہ بتائیں کہ ہمارے آئندہ ہونے والا نکاح آپ پڑھائیں گے نا ؟
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہاں بھیا ! آپ کو ہم سے زیادہ پتہ ہوگا کیونکہ آپ ہم سے زیادہ تجربے کار ہیں ۔:daydreaming:
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے انجم سلیمی
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :eek: آہ ! یہ بات تو ہم نے سوچی ہی نہیں ، آپ محفلین سے درخواست ہے کہ ہمارے لیے دعاگو رہیں کہ اللہ کریم ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔آمین
Top