نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    ارے ارے ۔۔ ارے بھئی کراچی آئیے گا تو اتنا حلوہ کھلا ئیں گے کہ یاد کیجے گا کہ کیا لاہور فوڈ سٹریٹ کا ہوتا ہوگا، ٹفن بھی تیار ہوجائے گا، یہ نہ ہو لگیج اوور ہونے کی وجہ سے ائیر پورٹ والے ہی کھا جائیں‌۔ ( بجو ، فکر ناٹ ، آج پھر بن رہا ہے )
  2. مغزل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    تین کیچ چھوڑیں گے تو 134 تو بنا کر ہی جائے گا ناں؟؟
  3. مغزل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    یہ ’ بزرگ ‘ کھلاڑی کیا 19 بیس رنز کے لیے کھیلتے ہیں ؟؟؟
  4. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    اوہ تو پھر ٹھیک ہے ۔۔ میں معذرت خواہ ہوں،۔
  5. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کو دوسری سالگرہ مبارک ہو

    لوجی ، اب تو مٹھائی بھی ختم ہوئی بہنا، خیر ، تیسری پر سہی ۔ ہی ہی ہی
  6. مغزل

    ایک نظم۔۔۔ تکمیلِ شکست ۔۔۔۔ نوید صادق

    نوید بھائی رسید حاضر ہے ، صبح انشا اللہ عرض کروں گا۔والسلام
  7. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    نوید بھائی آپ کی رائے اور ان نکات پر تجزیہ درکا ر ہے
  8. مغزل

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    شکریہ بابا جانی اور وارث صاحب، ۔میں نے محفوظ کرلیا ہے ، بہت شکریہ یعنی کھ َ ں ڈ ر ہے ، لغت میں غلط لکھا گیا ہے ، ممکن ہے ٹائپو ہو ، وہاں کھَ ن ڈ َ ر ( جب ہی میں‌نے فعلن کہا ) بھی ہے ، کھَ ں ڈ َر ( فعول بھی ) ۔۔؟؟ یہ کیا معاملہ تھا، بابا جانی آپ کے مراسلے کی ابتدا میں بھی ٹائپو لگ رہی ہے ،۔آپ...
  9. مغزل

    اصلاح فرمائے براہِ کرم

    میں بھی منتظر ہوں ، جناب
  10. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اجازت ہو مزید اشعا ر بھی پیش کروں ؟؟
  11. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ وارث صاحب، سلامت رہیے ، زحمت پر معذرت
  12. مغزل

    دھماکے کے مجرموں تک پہنچ گئے ہيں، سي سي پي او کراچي

    کاش یہ ایک ہفتہ ایک ہفتہ ہی ہو، پی پی کی گرنمنٹ میں تو ایک ہفتہ 40 سال پر محیط بھی ہوسکتا ہے۔
  13. مغزل

    نو افریقی باکسروں نے اسلام قبول کر لیا

    آمین ثم آمین، اللہ استقامت دے ، اور ایمان قبول فرمائے ، آمین
  14. مغزل

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    ہی ہی ہی بچارے ۔۔ کیا کہنے ۔۔
  15. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    فرحت بہنا ، لگتا ہے آپ کو 3 ہزار پورے ہونے پر مبارکباد دینی پڑے گی ، آمد کم ہے محفل میں ، خیریت ؟؟
  16. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    آبی بھیا، درج بالا مقدمہ ایک بار پھر پڑھنے کی زحمت کیجے ، اسی کی مد میں قوسین والے ناموں کو تول لیجے ، ۔ کوئی گرہ نہ رہے گی ۔انشا اللہ
  17. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    جو جاذب ہو ، یعنی جس کا کلام لوگوں کے دلوں میں اتر جائے یا سرایت کر جانے کی صلاحت رکھتا ہے ، یا یوں سمجھیے کہ جس شاعر کو یا کلام کو متاثر کرنے کی اہلیت نصیب ہو ( ویسے واوین میں موجودہ عہد کے ’’ نافذ و نفوس پزیر شعرا ء کا حوالہ بھی دیا ہے ) ۔ بہت شکریہ ، مگر اس میں برا ماننے والی کیا بات۔ آپ کے...
  18. مغزل

    وارث صاحب ایک زحمت دوں ؟ مذکورہ لڑی میں شعر کا ترجمہ درکار ہے ، مناسب خیال کیجے تو اعراب سے...

    وارث صاحب ایک زحمت دوں ؟ مذکورہ لڑی میں شعر کا ترجمہ درکار ہے ، مناسب خیال کیجے تو اعراب سے وضاحت بھی کر دیجے گا۔ ربط یہ ہے
  19. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجلس تمام گشت و به پایاں رسید عمر ما همچناں در اول وصفِ تو ماندهایم ( شیخ سعدی) وارث صاحب، زحمت نہ ہوتو، مذکورہ شعر کا ترجمہ درکار ہے ، اور صحت بھی کہ مجھے یہ سعد ی کے نام سے ہی سننے کو ملا
  20. مغزل

    بولٹن مارکیٹ میں پہلی دوکان بحالی کے بعد دوبارہ کھل گئی

    قبلہ ، میں خود تجزیہ کرلیتا ہوں اور اب تو دیگر ادارے بھی یہ سوال اٹھانے لگے ، ویسے دھماکے سے پہلے کے دنوں کی ویڈیو ( اگر سیو کی ہے تو) دیکھ لیا جائے کہ بم کس نے اس ڈبے میں لگایا تھا ؟؟
Top