نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    یعنی ’’ جو زرہ جس جگہ ہے وہیں آفتاب ہے ‘‘ میری حاضر ی تو لگادیجیے انکل۔
  2. مغزل

    اصلاح فرمائے براہِ کرم

    شکریہ بابا جانی ، ۔
  3. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    شہزادے ، وقت آنے پر سب پتہ چل جاتا ہے ۔ ۔ ہی ہی
  4. مغزل

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    میں تو وارث بھائی ، ابو شامل ، عمار، بے طقی باتیں اور پتہ نہیں‌کس کس کو ( اردو بلاگ)‌کو 5 سٹار دے آیا ہوں‌۔ ہاہاہاہہ
  5. مغزل

    نہ سَونا اَے دِل ---عیسوی سال کی شبِ آخر و اوّل--- شاہد حمید

    بہت شکریہ شاہ جی ، بڑی محبت جناب
  6. مغزل

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    لو دسو ، ہم تو صرف فرحان کو دیکھ کر ووٹ دے آئے ، ورنہ میرا ووٹ تو وارث بھائی کو جاتا۔
  7. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    میں تو گاجر ہ کا حلوہ کھانے جارہا ہوں ، باجو، ۔۔کھانا ہے ؟؟ آپ کی بھابھی نے بنا یا ہے ۔۔
  8. مغزل

    کاش بدلے ملال کا موسم

    معافی چاہتا ہوں بابا جانی ۔ میری واقعی نظر نہ پڑی ، ۔ خیر اب تو آپ آگئے ہیں ناں؟
  9. مغزل

    دو نظمیں

    جی ہاں بابا جانی ، آپ کی طبیعت کیسی ہے اب ؟؟ اللہ آپ کو صحت دے ، مراسلت میں فرق محسوس ہورہا ہے ۔جانے کیوں؟
  10. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    شکریہ فرخ بھائی ، بہت اعلی انتخاب ہے ، جواب نہیں ، ۔ اتنا عرصہ کہاں تھے حضور ؟؟ نہ کوئی خبر نہ پتہ ؟؟
  11. مغزل

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    واہ رے فرحان بھیا، ووٹ مانگنے کے لیے کچھ کرنا بھی لازم ہوتا ہے ۔ ہااہا ہاہا۔۔ مٹھائی کھلاؤ گے تو ووٹ دوں گا۔ ؟؟ بولو راضی ہو۔۔ہاہہاہا
  12. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    محمود بھائی ، مذکورہ مراسلے سے آپ کا اقتباس بھی ختم کیا گیا اور کلماتِ تخاطب بھی، ۔۔ میرے لیے ’’ بحث ‘‘ ہی زندگی ہے ، میں معروض میں نہیں حقیقت میں جیتا ہوں ، ناگواری پر ایک بار پھر معذرت، آپ چاہیں تو گفتگو میں حصہ لیں وگرنہ ’’ بحث ‘‘ کو ۔۔ ہم پر ہی چھوڑ دیں۔والسلام
  13. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    معافی کیجے گا، آپ شاید تحریر کے متن میں پھنس کر رہ گئے تھے ، نفسِ مضمون پر غور کرنا تھا۔ ویسے شکریہ ، ۔۔
  14. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    محمود غزنوی بھائی رسید حاضر ہے ، ویسے آپ کے مراسلات کی مد میں عرض کروں ، نہ تو میں ناراض ہوں اور نہ ہی قصابیت پر اترا ہوں ، میرے 12000 سے زائد مراسلات گواہ ہیں کہ کسی کو ذاتی طور پر نہ تو تضحیک کا نشانہ بناتا ہوں اور نہ تنگ نظری کا شکار ہوکر فوری نتیجہ طے کرتا ہوں ، چوں کہ موضوع ادبی ہے ۔ اور...
  15. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    ( میری گزارش ہے کہ ان ہی نکات پر نوید بھائی اور بابا جانی بھی ہماری رہنمائی فرمائیں ) اور وارث صاحب ( اگر چاہیں تو کرم فرمائیں ) ۔ یہ ہمارے لیے خوش بختی پر سہاگہ والی بات ہوگی۔ 1- شاعری احساسات کے خوبصورت اظہار کا نام ہے۔ یا -اور 2-خوبصورت احساسات کے اظہار کا نام ہے۔ شاعری محض احساسات...
  16. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    شکراً شکراً یاسیدی۔ شکراً یا حبیبی
  17. مغزل

    دو نظمیں

    شکریہ شمشاد بھائی ، ۔۔ بابا جانی اور نوید بھائی متقلی مکمل ہوچکی ہے ، ۔۔
  18. مغزل

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    شمشاد بھائی ایک پیغام روانہ کیا تھا آپ کی جانب ،
  19. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    محمود بھائی اجازت ہو تو میں‌کچھ عرض کروں ؟؟
  20. مغزل

    براؤزر میں فوٹو شاپ

    شکریہ سعود بھیا، ۔۔
Top