جناب جناب ، یاد تو ہمیں بھی پڑتا تھا، پھر سوچا کہ خواہ مخواہ ’’ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفا داری ‘‘ تہمت کیوں اٹھائیں سو گریز کیا، رہی بات نوجوانوں کی تو کیا عرض کروں کہ یہاں تو بزرگوں کو بھی فرصت نہ رہی عدیم ہاشمی کے مصرعے کی طرح، بہر خیر و کیف آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا، عرض یہ کرنی تھی کہ...