گزشتہ سے پیوستہ تحریر
-شاعر اپنے ارد گرد کے حالات سے متاثر ہوتا ہے لیکن وہ اپنے خوابوں میں جیتا ہے۔
- آجکل ہر کوئی یہی کچھ دیکھ رہا ہے، کالم نگار یہی کچھ اپنے کالمز میں لکھ رہے ہیں
ہر طرف مایوسی کا دور دورہ ہے، شاعر سے توقع کہ ہمیں کوئی اچھا خواب دکھائے، کوئی امید جگائے۔ کوئی ایسا خواب...
کوئی دس برس پہلے یہ تصاویر دیکھ چکا ہوں ایک رسالہ چھپتا تھا یہاں ، تلاشیہ کے نام سے اس کے مدیر حسن جان برقی ہوا کرتے تھے اس میں اس طرح کی بہت سی تخلیقات شائع ہوتی تھیں۔
( بزم کی رکن اور اچھی شاعرہ کی تازہ ترین غزل)
محبت کی اجازت چاہتا ہے
یہ دل مجھ سے بغاوت چاہتا ہے
وہ جس موسِم میں گل کھلتے ہیں اکثر
اسی موسِم کی صحبت چاہتا ہے
یہ دل اک موم کی گڑیا سا میرا
تری نظروں کی حدّت چاہتا ہے
اداسی کا یہ گہرا زرد موسِم
مری آنکھوں سے رخصت چاہتا ہے
زھرا...
آسمانی بجلی سے یا واپڈا والی ؟؟
امی ابو تو بجلی کے بل سے تنگ آجاتے ہوں گے ۔ ہی ہی یہ ہی ہی ہی ۔۔
ویسے یہ کان کرنے کی عادت کہاں سے سیکھی ہماری منیا نے ؟؟
غزل
اب گُزارہ کریں مِل جُل کے گھرانے والے
موت بازار سے لائے ہیں کمانے والے
سوچتے کیوں نہیں یہ جسم اُڑانے والے
کُچھ پرندے نہیں ہوتے کہیں جانے والے
خُود بھی بارود کے سامان پہ بیٹھےہُوئے ہیں
اپنے ہمسایوں کے گھر بار جلانے والے
کیا کوئی اور ہُنر سیکھ نہیں سکتے ہیں
یہ ہُنر مند ، جنازوں...