اپنی کیفیات ، بہاؤ ، وحدِت تاثر اور موضوعاتی دائروں کی بنا پرمکمل یک نشتی نظم، جواپنے بیان میں کسی جہانِ گم کردہ سے ، غنائی آہنگ کے رتھ پر سوار داخلی کیفیات و خارجی محسوسات کوتجسیم کرتے ہوئے تکمیلیاتی دائرے بناتی نظر آتی ہے ، زبان نہایت اعلیٰ ،نئی لفظی تراکیب ( ایک ترکیب غیر مانوس سی لگی کہ...