جی جی سرکار میں نے پڑھا ہے ، آپ پر تو کوئی بات نہیں کی ، میں نے ایک اور موصوف کی بات کی ہے ، ۔ میں نے مکمل متن پڑھا ہے آپ کے مراسلے کا ، سو ایسی غلطی کیسے کرسکتا ہوں ۔
مگر بزرگوار میں اسی بات سے ڈرتا ہوں ، کہ اسٹارپلس کہیں یہ ’’ کہانی گھر گھر کی ‘‘ ٹیلی کاسٹ نہ کردے ۔
ایسا ہوا تو میں اپنا منھ کس کو دکھاؤں گا، آپ تو فوراً آنکھیں میچ لیتے ہیں ۔ :rollingonthefloor:
ٌلو جی مبارکاں کس باتاں کی ، ارے بھئ بجو ، پاکستان آرہی ہیں کوئی لاٹری تو تھوڑی ہی نکلی ہے ، ویسے بٹیا مٹھائی کب کھلارہی ہو، سر کو یہاں لانے کی خوشی میں ؟؟؟
شکریہ نوید بھائی ، بہت خوب مضمو ن پیش کیا ہے ،ویسے کچھ دن قبل یہ کسی اور صاحب کے نام سے ایک اخبار میں شائع بھی ہوچکا ، ( ہی ہی ہی ) ایک مضمون میں نے بھی لکھا ہے سوچا پیش کروں
نائمہ بٹیا کے استادِ گرامی قدر جناب سجار حیدر کو اردو محفل کی رکنیت پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، ہمیں امید ہے کہ جیسا بٹیا نے فرمایا ، ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کوملے گا، انشا اللہ آپ سے مراسلت جاری رہے گی ، امید ہے آپ محفل میں اپنے ذوق ِ سلیم کے مطابق مراسلت فرماتے رہیں گے ،
والسلام ( نائمہ کا...