اگر الو کا پٹھا کہنا گالی نہیںتو ، میں حکومتِ موقعستان( موجودہ پاکستان کی اصل تعریف) سے پر زور اپیل کرتا ہوںیہ ’’ اعلیٰ خطاب ‘‘ قوم کے ہر نمائندے کو نہ صرف عطا کیا جائے ، بلکہ انکے ’’ بیجز‘‘ بنا کر ملبوس کا حصہ بنایا جائے اور ان رہنماؤ ں ( جس میں ’’سب ‘‘ ہی شامل ہیں ) کی سیاہ چم چم کرتی گاڑیوں...
باجو ۔۔ مارچ میں بہار۔۔ اللہ اللہ ہمارے ایسے نصیب کہاںکہ ہم بہار دیکھ سکیں ، خیر جب آئیے گا تو معلوم ہو ہی جائے گا کہ مارچ کا مہینہ موقعستان ( موجودہ پاکستان کی اصل ڈیفینیشن ) میں بہار نہیں لاتا۔۔۔۔۔ :blushing:
نوید بھائی کی بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ شعر و شعریت کے حوالے یہ میرا بھی یہ مقدمہ ہے کہ محض کلامِموزوں شاعری نہیں۔۔۔ ، فیصل صاحب آپ کا مطمحِ نظر اپنی جگہ، ۔ ۔۔
ثمرینہ آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں، میرا دھیان بھی گیا اس طرف ، مگر جواب نہ دے سکا ( فیس بک سے آنے والے وائرس نے کمپوٹر کا صفایا کردیا تھا ) ۔۔ مذکورہ شعر میں ’’ ضمیرِ موصولہ ‘‘ کی کمی ہے ، آپ نے بالکل ٹھیک نشاندہی کی ، سلامت رہیے ۔ والسلام
شکریہ ، ابو شامل بھیا، آپ کا اپنے امیر سے اختلاف بھی بالغ نظری کا ثبوت ہے ،
کاش یہ سلیقہ ، فرحان بھیا بھی سیکھ لیں جن کی آنکھوں پر عقیدت کی پوِتر پٹی بندھی ہے۔
شکریہ محمود بھائی ، تبصرہ دادخواہی کے لیے نہیں ، مکالمہ کی بنیاد رکھتے ہوئے کیا ہے ، تاکہ اختلافی پہلو سامنے آئیں اور ایک مثبت رجحان پیدا ہوسکے۔آپ کی رائے کے لیے متشکر ہوں۔والسلام