ٹھیک ہے ، میں جا کر آپکی کیٹگری میں دوسرے بلاگزر کو 5 سٹار دینا شروع کردیتا ہوں ۔۔ دوستوں کو بھی کہہ دیتا ہوں کہ آپ کو ووٹ نہ دیں ۔
( ایسا کروگے تو کون آئے گا ؟؟) ’’ جمہوریت ‘‘ کا ایک رخ یہ بھی ہے ۔ میں ’’ فرینڈلی اپوزیشن ‘‘ کا طعنہ نہیں سننا چاہتا مگر آپ نے ’’ زرداری ‘‘ والا کام کیا ۔
جیسے...
لے دسو، اب خرم میاں فرار کی سوچ رہے ہیں بدیس سے ۔۔
( پنکج اداس کا گیت سن لیا کرو بھیا، وہ کیا ہے کہ -- ’’ چٹھی آئی ہے ۔ آئی ہے چٹھی آئی ہے ‘‘ ----- ناز پری یہ سنیں ’’ چٹھی نہ کوئی سندیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گئے ‘‘ ---)
آپ نے دیر کردی ۔۔:noxxx: :noxxx:، میںہڑپ کرچکا ۔۔ :rollingonthefloor: سار ے کا سارا۔۔:battingeyelashes:
ویسے میں نے ایک پلیٹ آپ کے حصے کی بھی کھالی تھی ، فکر ناٹ :biggrin:
قبلہ ، نامِ نامی اسمِ گرامی ’’ الفا بیٹک آرڈر ‘‘ میں ایم کی جگہ پر نام ہے ، ۔ سہیل بھیا، تھوڑا سا غور تو کر لیتے ۔ ویسے میں نے آپ کی خواہش پر سر خم کرکے ووٹ کاسٹ کردیا ہے ۔ ( ویسے اس سے پہلے ہونے والی تمام رائے شماریوں اور دیگر زاویوں سے ’’ کفار ‘‘ بھی مانتے ہیں کہ محمد صل اللہ علیہ وسلم...
----------(شائد ہی افسوس ہو ۔۔ واہ واہ --- ) ارے بھائی کلمات ِ تاسف کی بجائے ، ۔۔ ’’ شاید ‘‘
واہ واہ ۔۔ یہ تو مجھے آج معلوم ہوا، ۔۔ ویسے یہ دعائیہ مراسلہ ہے کہ طنزیہ پیرایہ اظہار ؟؟
معاف کیجے سر پر چوٹ نہیں، ’’ گومڑ ‘‘ کا تذکرہ ہے مذکورہ واقعے کی بابت۔۔
فخر نوید والی رپورٹنگ نہ کریں...
اندازہ خود ہی کرلیں ، ایک مخلوق ہے جس بیوی کہتے ہیں ،۔ اسی کی آواز تھی ۔ ہاہا۔۔
(ارے ارے یہ میں گیا، یہ پڑا میر ے سر میں گومڑ۔۔ اوئی ۔۔ ارے باپ رے باپ میں تو بھاگا۔)
میری صحت کے لیے لڑی کھول دیجائے ، شکریہ
ایسا کیا جائے کہ عاشورہ کے دھماکے پہلے کے دنوں کی ویڈیو دیکھی جائے ، ۔۔ پتہ چل جائے گا کہ بم کب او ر کس نے نصب کیا، ۔۔۔
اب ویڈیو نہیں ملے گی ۔۔ ( ویسے یہ کیمرے ہروقت کام کرتے ہیں ، آدھی رات کوبھی )۔۔
دھت تیرے کی ، ایک گھنٹہ کی محنت سے مراسلہ لکھا، پوسٹ کا بٹن دبایا عین اسی لمحے منحوس بجلی چلی گئی ، اور وہ مراسلہ پوسٹ ہی نہ ہوسکا، اب دوبارہ لکھتا ہوں۔