شکریہ آسی صاحب ، شاید نہیں بلکہ یقینا یہ دھاگہ طاقِ نسیاں بھی رہتے ہوئے اسی لیے سانسیں لے رہا تھا کہ اسے جِلا بخشنے کے لیے آپ کی محفل ، بعد ازاں اس لڑی میں آمد کا انتظار کیا جائے ۔ فرخ بھائی اور مجھ خاکسار و خاکم بد دہن کی ذمہ داری ہے کہ انشا اللہ اس لڑی ( بشمول شعبہ) کو بھٹکنے نہ دیا جائے ۔...