میے خیال میں اپ گریڈ تو یقیناً بہتر سوفٹویر پر کیا گیا ، مگر محفل کاسانچہ خاصا نا مانوس ہے اور پہلے کی نسبت بھدا بھی، ۔ نسعلیق کی غیر موجودگی اور کھل رہی ہے ، ۔ پہلے ہم پیغامات ادوار کے حساب سے تلاش کرسکتے ہے اب وہ سلسلہ بھی موقوف ہے ، اگر محفل کے سوفٹویر کو اعتراض نہ ہو تو محفل کا سابقہ سانچہ...