نتائج تلاش

  1. مغزل

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    بہت شکریہ محمود غزنوی صاحب ، سلامت رہیں
  2. مغزل

    ایک نا مکمل نظم - (نثری نظم)

    بہت خوب محمود صاحب۔ آپ عنوان طے کیجے اور الگ لڑی میں بھی پیش کیجے بہت خوب ۔
  3. مغزل

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    لو جی فرخ بھیا تو آئے ہی نہیں دوبارہ
  4. مغزل

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    ارے یہ لڑی اچانک ہی نمودار ہوگئی ، نوید صادق بھائی کو پسند نہیں آئی ، داد بے داد میں دل نہیں لگ رہا دوستو ! شکریہ ، شاعری معذرت
  5. مغزل

    ایک نا مکمل نظم - (نثری نظم)

    (اس زمرے میں چو نکہ مبتدی اور وہ شاعرجو پابندِ بحور شاعری نہیں کر سکتے اپنا "کلام" پوسٹ کر سکتے ہیں) ۔۔ اس لیے ۔۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ ادب کے نام پر یہ رویہ کیا کہلاتا ہے مگر ۔۔خوب ہے واہ :confused: ’’ نا مکمل نظم ‘‘ بحیرہ عرب سے ہزاروں میل دور کوہساروں سے گھری ٹھنڈی ہوا،...
  6. مغزل

    چند اشعار ۔۔ زھراء علوی

    شکریہ بابا جانی ، ۔
  7. مغزل

    غزل: قیامت کا قیام کرنا از روحانی بابا

    روحانی بابا ، صاحب معذرت کہ آپ سے تعارف حاصل نہیں مجھے ، بہرحال، رسید حاضر ہے ، ۔ دوم یہ گزارش ہے کہ اپنا کلام (تمہید اگر ضروری ہو تو ٹھیک وگرنہ) بلاتمید پیش کیجے ، اس لڑی میں آپ نے تقابل کی سی فضا قائم کردی ہے ، یہ مزاج عموماً مضامین میں اختیار کیا جاتا ہے ، بہر حال سلامت رہیں ، اللہ...
  8. مغزل

    چُھپ کے دنیا سے سوادِ دلِ خاموش میں آ - آنند نرائن ملاّ

    بہت شکریہ کاشفی ، ایک شعر یاد آگیا ، پچھلے دنوں دوستوں کو ایس ایم ایس پر بھیجا بھی تھا۔ مرے وطن کی خزاں مطمعن رہے کہ یہاں خدا کے فضل سے اندیشہ ِ بہار نہیں آنند نارائن ملّا
  9. مغزل

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    مبارک ہو گڑیا رانی ، اب تو چھوٹی بھی آگئی ہے۔ شاباش دونوں مل کر شمشاد انکل کا ریکارڈ توڑدو۔ (پتھر مار کے) :battingeyelashes:
  10. مغزل

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    نائمہ بٹیا، عائشہ بٹیا دونوں کو مبارکباد اور عائشہ کو محفل میں خوش آمدید، ، جیتی رہیں
  11. مغزل

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    ہم منصب و ہم مشرب و دمسازہے میرا فرخ کو برا کیوں ، کہو اچھا مرے آگے ! (چچا غالب کی روح سے معذرت کے ساتھ) فرخ بھائی رسید حاضر ہے، ماشا اللہ آپ کا کلام نظر نواز ہوا سو رسید حاضر ہے حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا وہ چاند نکلا تو اپنا شتاب غرق ہوا شتاب (عجلت، فوراً، جلدی) کو آپ مجرد باندھا...
  12. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    جزاک اللہ ، ساتھیو، میں اب روبہ صحت ہوں ، انشا اللہ حاضری رہے گی، ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے معاملات آسان فرمائے اور دینوی دنیاوی و اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے ،آمین
  13. مغزل

    چند اشعار ۔۔ زھراء علوی

    زھرا، جیتی رہو گڑیا، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ، مزید کچھ شعر بھی کہو، تا کہ غزل ہوجائے ، اللہ شاد و کامران کرے ، آمین فاتح بھائی کی بات کسی حد تک درست ہے کہ خواتین کے ہاں صاحب کا لفظ شاعری میں برتنے عموماً احتراز برتا گیا ( یا پھر نسائی لہجے سے نے اسے گردانا ہی نہیں یا نظر انداز ہوگیا) ،...
  14. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    شکریہ باباجانی ، اللہ سلامت رکھے ، میں تو شرمندگی کے مارے۔۔۔ اب کیا کہوں، بہت نوازش
  15. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    بہت شکریہ فرخ بھائی ، سلامت رہیں دیگر سبھی دوستوں بہنوں بھائیوں کی محبتوں اور دعاؤں پر سراپاسپاس ہوں ، فی الحال فرداً فرداً جواب نہیں دے سکتا سو عذر قبول کیجے۔
  16. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    قدرے بہتر ہوں بجو، میں نے آپ کے ایس ایم ایس کے جواب ارسال کیے تھے شاید آپ کو ملے نہیں، ابھی یہاں رات کے سواتین ہورہے ہیں کل کلاں انشا اللہ بات ہوگی، سلامت رہیں، دوستوں کو سلام
  17. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    جزاک اللہ وجی ، سلامت رہیں ، سبھی احباب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں ، باری تعالیٰ آپ کی دعائیں جملہ مرحومین بشمول میرے نانا جان اور اعزاء و اقرباء کے حق میں قبول و منظور فرمائے ، آمین ثم آمین۔
Top