نتائج تلاش

  1. مغزل

    عرفان صدیقی غزل-- خانۂ درد ترے خاک بسر آگئے ہیں -- عرفان صدیقی، بھارت

    غزل خانۂ درد ترے خاک بسر آگئے ہیں اب تو پہچان کہ ہم شام کو گھرآگئے ہیں جان و دل کب کے گئے ناقہ سواروں کی طرف یہ بدن گرد اڑانے کو کدھر آگئے ہیں رات دن سوچتے رہتے ہیں یہ زندانی ٔ ہجر اس نے چاہا ہے تو دیوار میں در آگئے ہیں اس کے ہاتھوں میں ہے شاخِ تعلق کی بہار چھو لیا ہے تو نئے...
  2. مغزل

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    میرے پاس ’’ یو ‘‘ اور ’’جاز ‘‘ پر جو دو آخری ایس ایم ایس ہیں پیش کرتا ہوں ۔ جاز -- مرسلہ، عباس رضوی (شاعر افسانہ نگارنقاد) ’’ اس زمانے میں لوگ اپنی کمزوریوں اور دوسروں کی بیویوں کو ’’آرٹ ‘‘ سمجھتے ہیں ‘‘ -------- (جیفر زیٹلے) یوفون -- (لیاقت علی عاصم، شاعر ادیب لغت نویس) ’’محبوبہ کی...
  3. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    شکریہ بجو، اب قدرے بہتر ہوں ، اسپائنل پین ابھی برقرار ہے ،۔ نہ ٹھیک سے بیٹھ سکتا ہوں اور نہ لیٹ سکتا ہوں ۔ خود پر جبر کر کے بائیکنگ کر رہا ہوں ۔ کچھ تکلیف میں کمی محسوس ہوتی ہے اس طرح۔
  4. مغزل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میرے پاس تو فورم بہت سلو چلتا ہے ، دوسری سائٹ ٹھیک چلتی ہیں ، ۔ لائن کینرنگ کا مسئلہ ابھی جوں کا توں ہے ۔
  5. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    جی بجو ۔ بہت بیمار رہا ہوں ۔ آج کچھ بہتر ہوں ۔ اعصابی تناؤ، نزلہ، زکام ،کھانسی، بخار، سر درد اور پتہ نہیں کیا کیا عارضے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہوئے ہیں ۔ بہت کوشش کر کے دو ایک پوسٹ لکھنے آجاتا ہوں ۔ دفتر رہ گیا، کوئی کام نہیں کر پارہا، ۔۔ بس دعا کیجے ۔ آمنہ فاطمہ بالکل ٹھیک ہیں آپ کی دعائیں درکار...
  6. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو و و و و و ووووووووووووووو ، جلدی ی ی ی ی ی آئیں ۔۔ خوشی اور فوجی صاحب نے آپ کی لڑی کا تیاپانچہ کردیا ہے ۔
  7. مغزل

    قصیدہ از علامہ طالب جوہری

    سچ کہا حضور۔
  8. مغزل

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    بہت شکریہ فخر صاحب ۔ میں اسی دن سے پورے ترانےکی تلاش میں ہوں ، گزشتہ شب دنیا نیوز پر اس کا تذکرہ سن کر حسِ تجسس پھر جاگ گئی ہے ، پورا ترانہ مل جائے تو کیا کہنے ، شنید ہے کہ زاہدہ حنا صاحبہ کے پاس موجود ہے میں معلوم کرتا ہوں ۔
  9. مغزل

    نور جہاں دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے ۔ میڈم نورجہاں فیض کی غزل کے ساتھ

    بہت شکریہ فرخ بھائی کیا عمدہ انتخاب ہے واہ ایک واقعہ یاد آتا ہے برسبیلِ تذکرہ شامل کرتا ہوں ۔ فیض صاحب کی غزل جب اپنے عروج پر تھی ۔ آپ ایک مشاعرے کی صدارت فرمارہے تھے، کہ معروف مزاح گو شاعر امیر السلام ہاشمی اسی غزل کی پیروڈی کر لائے اور خوب لہک لہک کر پڑھنے لگے ۔ فیض صاحب دورانِ سماعت بار...
  10. مغزل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میں جب پوسٹ کرنے آیا تو مقفل تھا ، پھر میں نے خصوصی اقدام کے تحت پوسٹ کی اور تالا کھل گیا۔ ہاہاہ۔۔ لگتا ہے میرے پاس کھل جا سم سم کا منتر ہے۔
  11. مغزل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    یہ لڑی تو مقفل ہے ، ارے بھئی وہ کیوں ۔ لگتا ہے شمشاد بھائی کے قدم رنجہ فرماتے ہی لڑی ٹوٹ گئی۔۔ ہی ہی ۔۔ محفل کی رفتار خاصی سست ہے ، ٹیگز کی لائن کو اوپر کرنا چاہیے کہ خاصی پستی کا شکار ہوگئی ہے ۔میں کوشش کرتا ہوں غیر مقفل کرنےکی۔
  12. مغزل

    فارسی شاعری نمی دانم کجا رفتم - شیخ شرف الدین پانی پتی معروف بہ بوعلی شاہ قلندر کی ایک غزل

    بہت خوب سبحان اللہ ، بہت شکریہ وارث صاحب، نہ صرف کلام کا بلکہ مکمل مفصل تعارف و ترجمہ کا بھی ۔ مزا آگیا ، واہ
  13. مغزل

    سید قاسم محمود انتقال کر گئے ۔۔۔

    انا اللہ وانا الیہ راجعون، حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔ مرحوم گزشتہ بار صاحبِ فراش ہوئے تو دعا کی باری تعالی میں اسلامی انسائیکلو پیڈیا پر کام کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ نے دعا سن لی اور آپ اس قدر تیزی سے صحت یاب ہوئے کہ معالج پریشان ہو کر رہ گئے ۔ آج ایکسپریس میں محمد عامر خاکوانی کا مفصل کالم...
  14. مغزل

    ایک بھی چھینٹ نہ اُڑنے دی کہیں پانی کی ۔ واجد امیر

    بہت خوب فرخ بھائی ، چہ خوب۔ واہ واہ ۔۔ تنقید کیا ہوئی ، یہ بھی تو بتائیے ناں ۔ ) الگ لڑی میں سہی )
  15. مغزل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    شکریہ نبیل بھائی ، جمیل نستعلیق کا معاملہ تو حل ہوگیا۔ صرف دکھائی دے رہا ہے ۔، میں نے اسی لڑی کو چسپاں کرنے کی کوشش کی ، مگر پیغام آیا کہ :
  16. مغزل

    غزل ۔ جز رشتۂ خلوص، یہ رشتہ کچھ اور تھا ۔ محمد احمد

    یقیناً آپ نے سچ ہی کہا ہے یقیناً آپ ہی سچ بولتے ہیں ۔۔۔۔۔ معاف کیجے فی الحال مسکراہٹیں منسلک نہیں ---
  17. مغزل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    نبیل بھائی میرا مراسلہ نمبر 52 دیکھ لیجے گا۔
  18. مغزل

    قصیدہ از علامہ طالب جوہری

    واہ بہت خوب انتخاب ہے ، ماشا اللہ ، کیا کہنے ۔ ہر چند کہ علامہ صاحب کی ادبی حیثیت وہ نہیں جسے وہ ’’ کلیم ‘‘ کرتے پھرتے ہیں ، مگر پیش کردہ قصیدہ اچھا ہے ،۔ بہت خوب
  19. مغزل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میں نے جمیل کے تینوں فونٹ (بشمول کشیدہ) انسٹال کر رکھے ہیں ، براؤزر نارمل ایکس پی کا ہے ، ایڈٹ ایریا میں تو نستعلیق نظر آرہا ہے ۔مگر فورم ایشیا ء نسخ میں ۔۔
Top