نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ایک بار پھر صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، حضور کا اقبا ل بلند ہو ، آمدو رفتِ نفس کے ساتھ ساتھ آپ کا انتظار رہا، ۔ امید ہے مراسلت کا شرف بھی حاصل رہے گا،والسلام
  2. مغزل

    ایک بات کہنی ہے

    تصحیح کا شکریہ ، مگر اب میں مخمصے میں ہوں‌کہ میں نے متذکرہ شعر اسی طرح‌سنا تھا۔ چوں کہ آپ کے مطالعے میں ہوگا یقیناً‌سو میں‌درست کیے دیتا ہوں۔شکریہ فرخ بھائی
  3. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    بڑے صاحب ، یہ بات کر کے آپ کہیں اپنے لیے کوئی رعایت تو نہیں تلاش کررہے ؟؟
  4. مغزل

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    بھوت ، بد روح یا بھٹکی ہوئی روح کو کہتے ہیں ۔ جن اور شے ہے ۔
  5. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    آمین ثم آمین ، ہم سب کو بھی اور تم سب کو بھی یعنی ہم سبھی کو
  6. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    وہی جو ٹالسٹائی کا ہوا تھا۔ ویسے آپ کیوں پوچھ رہی ہو ؟؟؟
  7. مغزل

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    نہیں جائیں گے بھئی ۔ آخر سدھائے ہوئے ہیں ۔سرکس کے بھوت :devil: :devil: کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو یہ کارِ جہالت کرے گا۔ :yawn: :yawn: مجھے کیا ضرورت۔ میں‌بھوت کے وجود پر یقین نہیں رکھتا ہے اجناء کی موجودگی میرے ایمان کا حصہ ہے ۔ امیتابھ بچن کی فلم ’’ الہ دین ‘‘ دیکھ لیں یقین آجائے...
  8. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    ہر گز نہیں ، ۔۔ پتہ ہے کیوں ؟؟
  9. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    خوش کوئی ایسی ویسی۔ ارے بھئی وہ تو اپنی طرف اشارہ کر کے کہتی ہے :: ’’ نامنہ کاکی باجو ‘‘ --- ہی ہی ہ ی۔۔
  10. مغزل

    تبدیلی نام ۔

    بچارے بیگم ( بے غم ) کو پیارے ہوگئے ہوں گے ۔ ہاہاہاہاہا ویسے ادی تعبیر بھی غائب ہیں خاصے عرصے سے ۔؟؟ کوئی سن گن ؟؟
  11. مغزل

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    لو جی ۔ یہاں تو انجمن ستائشِ باہمی سجا لی گئی ہے ، میں تو گیا۔ اللہ حافظ
  12. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    حسبِ معمول مجھ پہ ہی گئی ہے یعنی اپنی بہن کی طرح ہے ۔ :rollingonthefloor:
  13. مغزل

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    جوجو ۔ توبہ ہے ، تم جسے منھ کی کھانی کہہ رہی ہو فاتح بھیا کے نزدیک رجائیت ہے ۔۔۔ پچھلے مراسلے تو دیکھو
  14. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    شکریہ جوجو ، سلامت رہو، ۔ بے شک اللہ کی رحمتیں ہیں ۔ آمنہ تو اب باقائدہ جوجو کرتی ہیں ۔ گبین کی تصاویر دیکھ کر۔ جیتی رہو، شاد باد رہو
  15. مغزل

    آج کا شعر - 4

    اس انجمن میں میں نے جلائے بہت چراغ پھر یوں ہو ا چراغ جلانے لگے مجھے یہ کیا کہ ہر سخن میں وہی لہجہ عام سا وہ بات کر کہ تو نظر آنے لگے مجھے رضی اختر شوق
  16. مغزل

    غزلیں مختصر بحروں میں

    جزاک اللہ فاتح بھیا، سلامت رہیں
  17. مغزل

    جا چیلنج ہے۔۔۔!!

    ماشا اللہ جناب ، چہ خوب ، خوب خوب انداز ہے ، ماشا اللہ۔ اردو محفل میں خوش آمدید ’’ تعارف ‘‘ کی لڑی میں اپنا مفصل تعارف پیش کیجے ، امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔والسلام
  18. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ہاہا شمشاد بھائی آپ بھی ناں‌۔۔۔۔ :noxxx: :noxxx: راقم صاحب ۔ وہ کیا کہتے ہیں بقول غالب : وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ ہم کو حریصِ لذّتِ آزار دیکھ کر یہ تو وہی بات ہے ۔ اب عنفوانِ شباب تو آپ گزار چکے ۔ سو ’’ بیٹھے رہیں امید پہ آئیں گے وہ یہاں ‘‘
Top