نتائج تلاش

  1. مغزل

    انتخاب عبدالعزیز خالد از خالد علیم

    بہت شکریہ سخنور بھائی ، نوید بھائی اور خالد صاحب کا بھی فرداً فرداً شکریہ، ۔ ایک دوست کے توسط سے بیاض پڑھنے کا شرف حاصل ہے، ۔ انتخاب کا جواب نہیں ، ممکن ہو تو مجھے ان کی نظم فارقلیط درکار ہے ، میرے پاس سے گم ہوگئی ہے۔
  2. مغزل

    بہ سرو چشم حضور، یہ حوصلہ افزائی نہیں تھی، آپ کے مراسلے کا اعتراف ہے ، انشااللہ آپ سے مراسلت کا...

    بہ سرو چشم حضور، یہ حوصلہ افزائی نہیں تھی، آپ کے مراسلے کا اعتراف ہے ، انشااللہ آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ سلامت رہیں۔
  3. مغزل

    فارسی زبان کی مٹھاس ۔۔۔۔ وطنم (میرے وطن) نامی قومی نغمہ

    شکریہ مہوش بہن، زحمت نہ خیال کیجے تو اسے صوری ( تحریری ) آہنگ عطا کردیں ، ۔ شکریہ
  4. مغزل

    عید نوروز کے بارے مں

    شکریہ یونس صاحب، علمی ادبی و ثقافتی ترجمانی اور اردو محفل کو رونق بخشنے پر بندہ سراپاسپاس ہے ، ۔ جزاک اللہ فی الدارین۔
  5. مغزل

    دکھ گر دیا کسی نے ہم مسکرا دیے۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    رسید حاضر ہے راقم صاحب، میں بھی آپ کے ساتھ بابا جانی کا انتظار کرتا ہوں۔
  6. مغزل

    فارسی شاعری کعبہ در پائے یار دیدم دوش -غزل جگر مراد آبادی مع اردو ترجمہ

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ جواب نہیں وارث صاحب، طبیعت بحال کردی سبحان اللہ ، بہت شکریہ، ترجمہ کے لیے خصوصی شکریہ۔
  7. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    شکریہ سارہ ( پون والی سارہ ہی ہونا ؟ ) جیتی رہو آباد رہو سلامت رہو شاد رہو۔ بہت شکریہ
  8. مغزل

    تعارف یونس عارف

    یونس عارف ہمدانی صاحب ایک بار پھر اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید،۔
  9. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    کراچی آجائیں تو کھلا دوں گا جناب۔ فی الحال تو آپ بہت دور ہیں۔
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    نیٹ خاصا دھیما چل رہا ہے اپلوڈنگ پرابلم ، جلد ہی پیش کرتا ہوں
  11. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ارے ۔۔ ارے ۔۔۔ وہ کیوں صاحب ؟؟
  12. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ترا خیال تو اے دوست میرے ساتھ ہی ہے۔
  13. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    خیر ۔۔ سے آپ کو چائے بنانی بھی آتی ہے اور باتیں بنانا بھی۔
  14. مغزل

    آج کا شعر - 4

    ہم سے پہلے تو یہان دشت دھڑکتا تھا کوئی ہم نے گلزار بنا یا ہے دعا دو ہم کو راشد عارف ( سانگلہ ہلز )
  15. مغزل

    آج کا شعر - 4

    گزارتا ہوں شبِ عشقِ بے معاش کے ساتھ تو صبح اشک مرے ناشتے پہ گرتے ہیں‌ !! صابر ظفر
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام سب کی طرف سے ۔ میں آج نہیں آیا ہوں ۔ یہ میرا بھوت ہے جو محفل میں آیا ہے۔
  17. مغزل

    آج کا شعر - 4

    مسکرائے ہم اس سے ملتے وقت رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی !! جون ایلیا
  18. مغزل

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے از افتخار نسیم

    کراچی کے ایک مشاعرے میں ۔ ایک شاعر اجمل سراج ( جسارت سے وابستہ ہیں )۔ نے فراز صاحب سے ایک انتہائی بھونڈا سوال کیا (‌ویسے اس سوال کی بازگشت خاصی ہے) کہ فراز صاحب: ’’ کیا با ت ہے آپ ایک خاص دائرے ( ٹین ایج )عنفوان ِ شباب کے شاعر ہیں ‘‘ ۔۔ ؟؟ فراز صاحب نے جیسے کوئی تاثر بھی نہ ظاہر کیا اور...
  19. مغزل

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے از افتخار نسیم

    فراز صاحب کے لنگوٹیے دوست ’’ معراج ‘‘ صاحب کراچی میں سکونت پزیر ہیں ( عمار میاں‌کے گھر کے پاس) ان سے بھی فراز کے حوالے معلومات ملتی رہتی ہیں ، فراز صاحب جب کراچی آتے تھے تو معراج صاحب کے ہاں ضرور حاضر ہوتے تھے۔ انشا اللہ وہ واقعات بھی یہاں پیش کیے جائیں گے ، ان دنوں معراج صاحب شدید علیل...
  20. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مجھے آخری بار مس کال موت کے فرشتے نے دی ہے ۔ تھوڑی دیر قبل ۔ خیر ۔۔ ( میں نے کال بیک کیا تو پتہ چلا کہ موصوف نے رونگ نمبر ڈائل کردیا تھا۔ وگرنہ میرا تو ویزہ پکا تھا)
Top