نتائج تلاش

  1. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    انتظار ختم ہوا اور مملکتِ خداد کی مٹی پر بجو کے قدم رنجہ ہوتے ہی موسم شگوفے کھلانے لگا۔ہی ہی ہی ہی ۔۔
  2. مغزل

    حبیب جالب غزل-وہ دیکھنے مجھے آنا تو چاہتا ہو گا -حبیب جالب

    بہت خوب جناب ، کیا عمد ہ انتخاب ہے واہ
  3. مغزل

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    شکریہ ڈاکٹر صاحب، محبتوں کے لیے ممنون ہوں‌۔
  4. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    پاکستان میں‌سواگت ہے بجو،
  5. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    جزاک اللہ ، ہماری طرف سے شکریہ قبول کیجے جناب
  6. مغزل

    محفل چائے خانہ

    خالد احمد صاحب ، بیاض لاہور کے مدیر، ۔
  7. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    شکریہ سیدہ بہن ، سلامت رہیں، اللہ آپ کی دعائیں ہمارے اور ہم سب کے حق میں قبول فرمائے ، آمین، والسلام بھئی ، واہ ۔ فاطمہ تو بڑے نصیبا ں والی ہے سرکار، کہ اس بہانے آپ محفل میں تو آئے ۔، بہت شکریہ ، محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔والسلام
  8. مغزل

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    شکریہ انصاری صاحب، محبتوں کے لیے سراپا تشکر ہوں۔
  9. مغزل

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    مجاز ، ۔۔ اب میرے علم میں نہیں مخمصے کا شکار تو ہونا ہی ناں ۔ وضاحت کردیں۔
  10. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    بہت شکریہ ظفری بھائی ، بہت شکریہ ، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین۔ بہت شکریہ دوست، سلامت رہیں ، معذرت کی کوئی بات نہیں ، بس یوں ہی محبتوں میں یاد رکھا کیجے ، اللہ آپ اور ہم سب پر کرم فرمائے آمین۔
  11. مغزل

    کوئٹہ: فائرنگ اور بم دھماکوں میں متعدد ہلاک و زخمی

    اس واقعے کی خبر ہمیں کراچی میں فون پر ملی تھی ، میرے ایک شاعر دوست وہاں سے تشریف لائے ہوئے تھے ، فون کے بعد بیچارے فوراً گھرکو روانہ ہوئے کہ یہ واقع ان کے گھرے متصل ہی ہوا تھا۔
  12. مغزل

    تعارف یونس عارف

    اللہ بھلا کرے عارف صاحب، آپ کی وجہ سے کم از کم ہماری مہوش بہن کے مراسلات کا قبلہ تو درست ہوا۔ بھئی جم جم جئیں۔
  13. مغزل

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    واہ یہ بھی اچھا ہے جناب، ویسے ہم تو ’’ بابا جانی ‘‘ کہتے ہیں ، ایران سے یونس عارف صاحب ہیں ’’ وہ آغا جانی کہیں ‘‘ تو زیادہ لطف آئے گا، فارسی کا اپنا ہی مزا ہے ، ویسے آپ بھی کہہ لیں ، ہم نے کون سا پیسے لینے ہیں آپ سے ۔۔ ہی ہی ۔۔ سدا خوش رہیں‌جناب ۔ والسلام ارے ارے ۔ بھئی بجو جلدی آئیں ۔...
  14. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    شکریہ بجو ، آمنہ نے باقائدہ نئے کپڑے بنوائے ہیں ، ملنے کے لیے۔
  15. مغزل

    محفل چائے خانہ

    بھئی گرماگرم چائے پلائی جائے ہمیں ، ابھی ابھی خالد احمد صاحب کی ناراضگی مول لی ہے۔۔ فون پر۔
  16. مغزل

    ای میل کو بذریعہ عنوان حذف کرنا

    ای میل کو بذریعہ عنوان حذف کرنا مجھے اپنے ای میل اکاؤنٹ سے ’’ای میل کو بذریعہ عنوان حذف کرنا‘‘ ہے ۔ مثلاً میرے ہاٹ میل کے اکاؤنٹ میں ہزاروں میلز آجاتی ہیں ، میں انہیں ’ فیس بک ‘‘ کے حوالے سے منتخب کرکے کیسے ڈیلیٹ یا جنک میں بھیج سکتا ہوں ، کوئی دوست مدد فرمائے ، بہت شکریہ۔
  17. مغزل

    عمر خیام کی رباعی کا اردو روپ - تاثیر

    دین محمد تاثیر ایک نظم ’’ یدِ بیضا ‘‘ اگر کسی دوست کے مطالعے میں‌ہوتو ، ازراہِ کرم عطا کیجے۔ پیشگی ممنو ن ، والسلام
  18. مغزل

    فارسی زبان کی مٹھاس ۔۔۔۔ وطنم (میرے وطن) نامی قومی نغمہ

    شکریہ ،ترجمہ سے مشکل عمل فارسی لب ولہجے کو پکڑنا ہے ۔ دیکھیے یونس صاحب کب کرم فرماتے ہیں۔
Top