ای میل کو بذریعہ عنوان حذف کرنا

مغزل

محفلین
ای میل کو بذریعہ عنوان حذف کرنا

مجھے اپنے ای میل اکاؤنٹ سے ’’ای میل کو بذریعہ عنوان حذف کرنا‘‘ ہے ۔
مثلاً میرے ہاٹ میل کے اکاؤنٹ میں ہزاروں میلز آجاتی ہیں ، میں انہیں ’ فیس بک ‘‘ کے حوالے سے منتخب کرکے کیسے ڈیلیٹ یا جنک میں بھیج سکتا ہوں ، کوئی دوست مدد فرمائے ، بہت شکریہ۔
 

وجی

لائبریرین
اس آسان حل یہ ہے کہ آپ فیس بوک پر میل آپشنز کو ہٹا دیں
فیس بوک میں اکاونٹ سٹینگ میں نوٹیفیکیشن میں یہ سہولت آپ کے پاس موجود ہے

باقی ہاٹ میل کا اتنا معلوم نہیں لیکن یاہو اور جی میل پر آپ فولڈر بنا ئے اور پھر فیلٹر بنا سکتے ہیں
تو وہ میل اس فولڈر میں چلی جاتی ہے
 
Top