نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    شکریہ طالوس صاحب، دعاؤں کے لیے شکر گزار ہوں۔ شکریہ کاشفی صاحب، بس آپ احباب کی دعائیں درکار ہیں ، بہت شکریہ شکریہ ali-oad صاحب / صاحبہ ، بہت شکریہ بہ سرو چشم حضور، بہ سروچشم ۔ بندہ شکرگزار ہے۔
  2. مغزل

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

    شکریہ جناب ، عمدہ کاوش ہے محمودالحق صاحب کی
  3. مغزل

    گر ہم چاہیں۔۔۔!!

    ماشا اللہ ، جناب ماشا اللہ۔ اللہ خوش رکھے۔
  4. مغزل

    اصلاح فرمائیں

    بھئی گڑیا رانی ، کوئی اور تحریر تو پیش ہونی ہی چاہیئے ناں ۔۔ کتنے سال ہوگئے ۔۔ چلو شاباش جلدی جلدی پوسٹ کردو۔۔ ورنہ خرم میاں کے کان کھینچے جائیں گے۔۔:grin:
  5. مغزل

    محفل چائے خانہ

    لیجے سراج الدین ظفر بھی آھمکے ۔۔۔ گلا کھنکارا اور مخمور آنکھوں کو ہتھیلیوں کی پشست سے مسل کر انہیں سرخ انگارہ کیا۔ اور گویا ئے ۔۔ ’’ مری طریقتِ رندی سمجھ سکا نہ کوئی کہ زہد عام تھا یاں پر کسی وبا کی طرح ‘‘ ۔۔۔ خالد احمد اپنی کرسی سے اٹھے اور ’’ اوے ےے۔۔ میرا یار ۔۔ ‘‘ کہہ کر گلے لگ...
  6. مغزل

    ایک بات کہنی ہے

    ضرور ، کیوں نہیں ، ویسے آپ کی بات اب دل کولگتی ہے۔،۔
  7. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    شکریہ آبی بھیا، سلامت رہیں ۔ دعاؤں کے لیے سراپا تشکر ہوں۔ :happy: انسان صاحب کو محفل کی راہ دکھانے پر بھی آپ کا شکریہ ( ذپ میں ) چپکے سے ان کا تعارف پیش کردیں۔:battingeyelashes: شکریہ راقم صاحب، بہت شکریہ، مگر یہ رنگوں سے نمایاں کیے گئے لفظ کیا ہے ۔ :notlistening: ( شتر گربہ محسوس...
  8. مغزل

    محفل چائے خانہ

    چائے پیتا نہیں ہے اب کوئی چائے خانہ اجڑ گیا ہے کیا ؟
  9. مغزل

    نعت گوئی کے آداب

    شکریہ بابا جانی ، دیگر کوئی احباب مدد کرنا چاہیں تو میں منتظر ہوں۔
  10. مغزل

    وصی شاہ کون ہے؟

    نہیں دوست ایسی بات نہیں۔۔ نیٹ سروس معطل تھی ۔، اتنے دن میں صبح آپ کو ایس ایم ایس کرتا ہوں۔ ابھی ایک دوست کے ہاں سے محفل میں ہوں۔
  11. مغزل

    غزل برائے اصلاح --- جو سائے سے بھی ڈرتا تھا، محبت کس طرح‌کرتا --- از : عمران نیازی

    شکریہ عمران نیازی صاحب، بابا جانی ، فاتح بھیا شکریہ۔
  12. مغزل

    کرومیم انداز تحریر

    ماشا اللہ ، شکریہ جناب
  13. مغزل

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    آسی صاحب رسید حاضر ہے ، فرصت سے پڑھتا ہوں ، ۔
  14. مغزل

    آج کا شعر - 4

    ریاضِ مدحِ رسالت میں راہوارِ غزل چلا ہے رقص کناں آہوئے صبا کی طرح سراج الدین ظفر ( غزال و غزل کی نعت سے اقتباس) مکمل انشااللہ دو ایک روز میں‌پیش کردوں گا۔
  15. مغزل

    صنم کی ہم عبادت کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکریہ بابا جانی، راقم صاحب رسید حاضر ہے جناب۔
  16. مغزل

    مصحفی دھویا گیا تمام ہمارا غبارِ دل ۔ مصحفی

    بہت خوب۔ ماشا اللہ۔ بھئی فرخ بھیا ہم پر تو آج کل سراج الدین ظفر سوار ہیں۔ جلد ہی پیش کرتا ہوں۔والسلام
  17. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    شکریہ بجو، آپ سے بات تو ہو گئی تھی ، نیٹ سے دور تھا، مراسلہ آج دیکھا، ۔ بھابھی سے بات ہوگئی اور آمنہ سے بھی۔ بڑی خوش نصیب ہیں بھئی۔۔۔
  18. مغزل

    جا چیلنج ہے۔۔۔!!

    آبی بھیا کاشکریہ کہ ایک منقب انسان سے ملاقات کا شرف ملا، چلیے کوئی نہیں ، زندگی بخیر تعارف بھی حاصل رہے گا، امروز نہ سہی ۔۔ جب بھی سہی۔۔ والسلام
  19. مغزل

    انسان بنو۔۔۔!!

    ماشا اللہ ، ( انسان ) صاحب۔ سلامت رہیں۔
Top