یونس عارف

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • مجھے کوئی ایسا فورم درکار ہے جہاں فارسی میں فارسی قواعد اور زبان سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    امید ہے کہ آپ بخیریت تمام ہیں۔
    امید ہے کہ آپ بخیریت تمام ہیں۔

    آپ سے ایک بات دریافت کرنی ہے کہ کیا فارسی میں زبان فارسی سے متعلق کوئی ایسا فارم ہے جہاں میں زبان سے متعلق امور کے بارے میں دریافت کر سکوں
    باخدا دیوانہ باش و بامحمد ہوشیار محترم اس مصرعھ کے بارے معلوم کرنا تھا عین القضات قاضی کے کلام مین کھا گیا ھے اس بزرگ نے اپنے مرید سے کہا باخدا دیوانہ باش و بامحمد ہوشیار اس کا مطلب ھے یھ قول عین القضات قاضی کا نہین ھے تو پھر کس کا ھے کوئ بھائ اس مشکل کو حل کرنا پسند کرین گے نوازش ھو گئ
    بہ سرو چشم حضور، یہ حوصلہ افزائی نہیں تھی، آپ کے مراسلے کا اعتراف ہے ، انشااللہ آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ سلامت رہیں۔
    السلام علیکم، بھائی یونس عارف صاحب!
    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک خوب صورت ایرانی نستعلیق فانٹ کا لِنک دیا۔
    میں نے اسے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال بھی کر لیا ہے۔ لیکن اس میں ایسے حروف جو فارسی میں استعمال نہیں ہوتے، درست طور پر نستعلیق میں نہیں لکھے جا رہے۔
    مثلاً نون غنہ، بڑی ے، اور ہائے مختفی وغیرہ۔اور اس کی وجہ یقیناً یہی ہے کہ یہ فانٹ اردو کے لیے نہیں بنایا گیا۔
    البتہ اگر اردو فانٹ کے ماہرین اس میں کچھ تبدیلیاں کر کے اردو کے لیے قابل استعمال بنا دیں تو اردو کو ایک اور خوب صورت نستعلیق فانٹ مل جائے گا۔
    آپ کا ایک بار پھر شکریہ۔
    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top