عبدالعزیز راقم کا ایک پیغام اراکینِ محفل کے نام

مغزل

محفلین
عبدالعزیز راقم کا ایک پیغام اراکینِ محفل کے نام

راقم صاحب کا پیغام مجھے موصول ہوا من و عن پیش کیا جارہا ہے:

’’ م۔م۔مغل بھائی !
میرے لیے آج کل محفل میں حاضر ہونا تقریباً ناممکن ہے ، وجہ !!!
20گھنٹے سے زائدطویل ل ل ل ۔۔ لوڈشیڈنگ ۔۔۔
محفل کے تمام اراکین ( بھائی بہنوں ) کو سلام کہہ دیجے گا۔
جب حالات سازگار ہوئے تو حاضر ہوں گا۔
بمشکل تمام موبائل کی بیٹری تھوڑا بہت چارج ہوتی ہے۔
اللہ پاکستا ن کو صحیح معنوں میں آزاد فرمائے ، آمین ثم آمین
‘‘
آپ کا عبد العزیز راقم
 

مغزل

محفلین
تو جناب ۔۔
تمام اردو محفل واسیوں کو ’’ عبد العزیز راقم ، سکنہ روالا کوٹ کشمیر ‘‘ کا سلام
’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
 
Top