واشنگٹن:
گزشتہ ہفتے یونیورسٹی آف مین، امریکا کے ایڈوانسڈ اسٹرکچرز اینڈ کمپوزٹس سینٹر میں نصب، دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے صرف 72 گھنٹوں میں ایک بڑی کشتی تیار کرلی گئی جس کی لمبائی 25 فٹ ہے جبکہ وہ 5000 پونڈ (2.26 میٹرک ٹن) وزنی ہے۔
یہ محض دکھاوے کی کشتی نہیں بلکہ یہ مضبوط اور پائیدار...
یعنی سب کے ساتھ ہی تقریباً ایک جیسا معاملہ رہا ہے۔
ویسے تعلیم اوردیگر زبانوں کو بچوں کے لئے غیر دلچسپ بنا دینا اور پڑھنے پڑھانے کی سرگرمیوں کو امتحان پاس کرنے تک محدود کر دینا، کافی بھیانک جرم ہے ۔ جسے ہمارے ہاں کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔
:):):)
ان صاحب کی ایک کتاب (اردو ترجمہ) ہم نے خریدی تھی۔ اور کتاب اپنے عنوان کے اعتبار سے ہمارے لئے پُرکشش تھی۔ لیکن کتاب میں کوئی ایسی بات نہیں تھی کہ جو ہمارے لئے قابلِ قدر ہوتی اور یہ مکمل کتاب ہم سے پڑھی بھی نہیں گئی۔
بعد میں ہمارے علم میں یہ بات آئی کہ یہ صاحب مغرب پرست ہیں اور امریکہ ترک...
عربی آسان ہے
از محمد احمد
کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے اور جب کھڑے ہونا سیکھ لیتا ہے تو چلنا دشوار ہوتا ہے اور جب وہ چلنا سیکھ لیتا ہے تو اُسے...