نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    زبردست! بعینیہ یہی پوچھنا چاہ رہا تھا میں۔ :) یعنی آئی سی سی کا ٹوئٹ ان کی مقبولیت کا باعث بنا۔ :)
  2. محمداحمد

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    یعنی یہ صاحب کون ہیں ؟
  3. محمداحمد

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    یار یہ بندہ تو بہت ہٹ ہو گیا۔ اب تو اس سے تعارف ہونا چاہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جزاک اللہ ! آمین۔
  5. محمداحمد

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    اچھی خاصی بارش ہو گئی آج تو۔ :) ہم پہلے نا دانستہ اور پھر دانستہ طور پر خوب بھیگے۔ :)
  6. محمداحمد

    اخبار کی کارٹون پر معافی

    بجا ارشاد! لیکن اظہار رائے کی آزادی کی بھی کچھ حدود تو ہونی چاہیے۔
  7. محمداحمد

    اخبار کی کارٹون پر معافی

    اخبار نے خود ہی معافی تلافی کی ہے یا اُن کی توجہ اس طرف مبذول کروائی گئی ہے؟
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کہا ں غائب ہونا ہے۔ یہیں ہیں ۔ :) بس ذرا وقت بچانے کے لئے سرگرمیاں محدود کی ہوئی ہیں۔
  9. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمائے اُن کے ساتھ۔ آمین۔
  10. محمداحمد

    اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے

    :in-love::in-love::in-love: اور اب ہم بے قاعدہ آتے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    جزاک اللہ! میں نے سنی ہے اور مجھے کافی دلچسپ معلوم ہوئی۔
  12. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم کیسے ہیں سب محفلین؟
  13. محمداحمد

    اخبار کی کارٹون پر معافی

    حالانکہ فارغ ایڈیٹر کو کرنا چاہیے تھا کہ جس کی منظوری سے کارٹون پبلش ہوا ہوگا۔
  14. محمداحمد

    اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے

    واہ واہ واہ! کیا کہنے ظہیر بھائی ! عمدہ غزل ہے۔ لاجواب! :) اب محفل چھوڑ کر مت جائیے گا۔ :in-love:
  15. محمداحمد

    تبصرہ ٴکُتب | ہدایت نامہ شاعر...

    تبصرہ ٴکُتب | ہدایت نامہ شاعر https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2019/09/tabsara-e-kutub-hidayat-nama-shair-saqi-farooqui.html
  16. محمداحمد

    پاکستان 2022 میں اپنا پہلا خلائی مشن بھیجے گا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

    اِن ہاؤس خلائی مخلوق کے ہوتے ہوئے خلائی مشن بھیجنے کی بھلا کیا ضرورت ! :)
  17. محمداحمد

    اصل شعر: ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی؟ جس کا لاہور میں بھی دل نہ لگے

    اصل شعر: ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی؟ جس کا لاہور میں بھی دل نہ لگے
  18. محمداحمد

    ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی؟۔۔۔ جس کا محفل میں آ کے دل نہ لگے ۔۔۔ بہ استفادہ گمنام شعر

    ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی؟۔۔۔ جس کا محفل میں آ کے دل نہ لگے ۔۔۔ بہ استفادہ گمنام شعر
Top