ہمارے بچپن میں کپڑے دھونے کے لئے ایک Beta صابن آیا کرتا تھا۔ اپنی قسم کا یہ سب سے اچھا صابن تھا۔
پھر کچھ دنوں بعد اُس کی شہرت سے منفعت حاصل کرنے کے لئے مارکیٹ میں ایک Reta صابن بھی آ گیا، جسے بیٹا صابن کے بھاؤ بیچنے میں دوکانداروں کو زیادہ فائدہ ہوتا تھا۔ سو دوکاندار اپنے ناخن سے Reta کے R کا...