بہت شکریہ رانا بھائی!
کیا کیا حرکتیں کرتے ہیں لوگ؟
پھر کس طرح اُن لوگوں کا سامنا کرتے ہوں گے یہ؟
یعنی سانچ کو آنچ نہیں ہے۔ :)
لیکن پھر بھی تھوڑی بہت آنچ آ ہی جاتی ہے۔
سرقہ مارکہ ذہنیت
ازمحمد احمد
چوری کو عربی میں سرقہ کہتے ہیں، چکاری کو کیا کہتے ہیں یہ جاننے کے لئے ہم ابھی تک مناسب لغت کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ کی طبیعت میں صبر نہیں ہے تو آپ لغت کے ملنے تک سرقہ سراقی سے گزارا چلا سکتے ہیں۔
مارکہ کا لفظ غالباً مارک یا نشان سے اخذکیا گیا ہے اور مارکہ کا مطلب...
محترم ظہیر بھائی!
انتہائی خوبصورت غزل ہے، ہر شعر نگینے کے طرح جڑ ا ہے غزل میں۔۔۔!
کیا کہنے!
اس شاندار غزل پر ڈھیروں داد و مبارکباد قبول کیجے۔ :in-love: