بڑی عجیب بات ہے۔
آج کل منفی کرداروں کو بڑی خوبی کے ساتھ دلفریب و جمال آرا بنا کر دکھایا جاتا ہے کہ عوام اُن کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔
اور کچھ کم سن دانستہ اور نادانستگی میں اُن کو اپنا آئیڈیل بنا لیتے ہیں اور زندگی کو اُن کی طرز پر گزارنے کی کوشش کرتےہیں۔
عادی مجرم کے زیرِ استعمال کار کا ماڈل بھی نصب کیا گیا ہے۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل
اسپین:
جرم و سزا کی کہانی بڑی دلچسپ ہوتی ہے اور بسا اوقات عادی مجرم بھی ایک مشہور شخصیت کا روپ دھار لیتے ہیں۔ ایسا ہی واقعہ اسپین میں پیش آیا ہے جب مشہور مجرم کی قبر پر اس کا مجسمہ اور پسندیدہ گاڑی کی نقل (ریپلیکا)...
ویسے"صہبا کی آبرو پر پانی پھیرنے " سے ہماری مُراد یہ تھی کہ شاعروں کا ایک طبقہ ، اسی جرعہء صہبا کے سہارے شاعری اور زندگی کیا کرتا ہے۔ لیکن آپ نے بہ یک جنبش قلم اس "شرارتی آب" کو دیس نکالا دے دیا۔ :)
اب یہ شعر مزید اچھا ہو گیا اور اس میں قطیعت آ گئی۔
ان علوم کی شمولیت پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن ان سب کو ملا جلا کر ایک سبجیکٹ تک محدود کر دیا جائے تو باقی مضامین میں یکسانیت کا اہتمام ہو سکے گا۔
ہمارے باقی ماندہ سیاستدانوں کو دیکھ کر لگتا تو نہیں ہے کہ وہ کسی بھی تعلیمی نظام سے گزر کر آئے ہیں۔
عمران خان کو تو اقتدار میں آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے کون سے کمی کمین ہم پر حکمران تھے۔
ہمارے ہاں کوئی مخصوص تعلیمی طبقہ برسر اقتدار نہیں رہتا۔ بلکہ استحصالی طبقہ برسرِ...
انا للہ وانا الیہ راجعون!
کمال شاعر تھے اعجاز رحمانی صاحب! ہماری محفل کے اراکین ادب دوست اور حسیب بھائی غالباً اُن کے شاگردوں میں سے ہیں۔ کئی ایک بار میرے بھی دل میں آئی کہ اعجاز صاحب سے ملا جائے لیکن مصروفیات ،گوشہ نشینی اور ہمیشہ کی بے عملی کے باعث میری اُن سے ملاقات نہیں ہو سکی۔
اللہ...
بہت شکریہ اس تصیح کا۔
یہ حامد یزدانی کی ہی نظم ہے اور اولین پوسٹ میں میں نے ہی اسے شامل کیا ہے اور شاعر کا نام بھی درست لکھا ہے۔ تاہم تبصرہ کرتے ہوئے مغالطے کا شکار ہو گیا۔