یعنی یہ صلح بھی دباؤ کے نتیجے میں ہوتی نظر آتی ہے۔
اللہ تعالیٰ رحم کرے ہمارے حال پر!
سنا ہے کہ ڈیل کے نتیجے میں مظلو م مقتول کے علاقے میں گیس فراہم کی جائے گی؟
خوبصورت عمدہ غزل ہے ظہیر بھائی!
ماشاءاللہ۔
کیا کہنے! :)
واہ، یہ مثال خوب نکالی ہے آپ نے اپنے لئے۔ :)
عمدہ!
صہبا کی آبرو پر پانی پھینک ہی دیا آپ نے۔ :)
واہ واہ! آہوئے سُخن کا دشتِ آب میں رم کرنا کمال ہے۔ ۔۔!
بہت عمدہ!
بہت سی داد اس خوبصورت غزل پر!
:)
ویسے ہم تو ایک جملہ لکھتے ہوئے بھی گھبرا رہے تھے اور چاہتے یہ تھے کہ
میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کی مری بات
خوشبو کی طرح اُڑ کے ترے دل میں اُتر جائے
:)
:):):)
ہاہاہاہا۔۔۔!
پہلی فرصت میں لکھ ماریے۔ :D:p
دراصل تنقید ہمارا شیوہ نہیں ہے، وہ تو اشتعال کچھ زیادہ تھا تو ایک آدھ سطر لکھ ماری۔ :D
ارے ارے ارے!
اتنا لمبا عنوان ! :eek:
عنوان جتنا مختصر ہو اُتنی تحریر پُرکشش ہوتی ہے۔ جیسے ہماری تحریر کا ہے۔ :p
ذرا سوچیے!! :D
تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال
از محمد احمد
ویسے تو آپ عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گئے ہوں گے اور تحریر لکھنا محض وقت کا زیاں ہی ہو گا ۔ تاہم فالتو کی تحریریں لکھنے کی چاٹ ہے کہ کہتی ہے کہ محض عنوان کافی نہ ہوگا بلکہ اچھا خاصا ٹھوک بجا کر تحریر لکھنا اوراُسے جا بجا...