نثر کو ترجیح ہم نے اس لئے کہا کہ:
نثر کے مقابلے میں شاعری زیادہ لکھی جاتی ہے۔
محفل میں بھی نثر لکھنے والے بہت کم اور شعر کہنے والے کافی ہیں
اور یہ کہ بغیر اچھی نثر کے ایک ادبی رسالہ بڑا پھیکا پھیکا سا لگے گا۔
نیز یہ کہ ہم نے ایک رُکن کو زیادہ سے زیادہ 1 نثری اور 2 شعری نگارشات ارسال...
ہمارا خیال تو یہی ہے کہ عمومی ادبی جرائد کی طرز کی پابندیوں کے علاوہ کوئی قدغن نہیں ہے تصنیفات ارسال کرنے میں۔
آپ بتائیے کہ کس معاملے میں نرمی چاہتے ہیں آپ؟
تین صفحات اور 40 پیغامات دیکھ کر میں تو یہی سمجھا کہ بہت ساری تصنیفات جمع ہو گئی ہیں اور اب بس خلیل الرحمٰن بھائی سے اداریہ لکھوانا اور کتابی شکل میں تبدیل کرنا رہ گیا ہے۔ :)
لیکن ۔۔۔ :)
سہ ماہی اردو محفل
اکتوبر تا دسمبر 2019
السلام علیکم،
آج ہم اردو محفل کے سہ ماہی ادبی رسالے کا آغاز کر رہے ہیں ۔ یہاں تمام اراکین خود سے اپنی تحاریر شامل کریں گے۔ چونکہ یہ ایک جاری مجلہ ہے اس لئے رسالے کی مدت اور تحاریر ارسال کرنے کا دورانیہ ایک ہی ہوگا۔
سہ ماہی اردو محفل ، محفل کے اساتذہ...